جاسمن
لائبریرین
سائینس والے تابڑ توڑ ہر زمرہ میں جا جا کے دھاگے کھول رہے ہیں۔ حد یہ کہ شعر و شاعری میں بھی دندناتے چلے آئے۔ کیمیا پہ اشعار تو کبھی ارتقاء پہ اشعار
سو ہم نے سوچا کہ ہم بھی کیوں نہ اپنے مضمون و میدان میں شاعری کا دھاگہ کھولیں۔
آپ کو کسی شعر میں لگے کہ یہ شعر کسی اور یا مزید کسی سماجی مسئلہ کا احاطہ کر رہا ہے تو نشاندہی کریں۔