میں نے اپنے حصہ کے 59-65 صفحات ٹائپ کر دیے ہیں۔
وعلیکم سلام میں اب مزید صفحات کے لیے بھی تیار ہوں۔
وعلیکم سلام میں اب مزید صفحات کے لیے بھی تیار ہوں۔
ہمیں بھی یہی اندازہ تھا کہ آپ شہری آدمی ہیں۔ لیکن بہتر ہوا کہ وضاحت کردیجی جیہ صاحبہ! خیریت تو تھی لیکن آپ کو تو پتہ ہے شہری آدمی ہیں، اچانک ہی مصروفیت آ پڑتی ہے تو ایسا ہو ہی جاتا ہے۔
ہم لوگ "مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی" برقیا رہے ہیں۔ آپ ادھر کیوں نہیں آ جاتے۔
خاور بھائی آپ کے سدھرنے کا کوئی چانس نہیںہمیں بھی یہی اندازہ تھا کہ آپ شہری آدمی ہیں۔ لیکن بہتر ہوا کہ وضاحت کردی
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
کتاب کے صفحہ نمبر 225 سے 260 تک ٹائپ کر کے رکھ دیے ہیں۔ محترمہ جیہ صاحبہ ملاحظء کر لیں۔ اس میں ایک دو صفحات پر حوالہ جات (Reference) لگائے تھے لیکن وہ شامل نہیں ہو پا رہے۔ ذاتی پیغام میں ای میل ایڈریس بھیج دیں تو وہاں بھی ارسال کردوں گا۔