عمر سیف
محفلین
یہاں صمد بانڈ بھی نہیں ملتیکوئی بات نہیں، آپ صمد بونڈ آزما کے دیکھیں۔۔۔ اور نتائج سے ہمیں بھی آگاہ کیجئے گا۔۔۔
یہاں صمد بانڈ بھی نہیں ملتیکوئی بات نہیں، آپ صمد بونڈ آزما کے دیکھیں۔۔۔ اور نتائج سے ہمیں بھی آگاہ کیجئے گا۔۔۔
ارے صاحب، کاغذ جوڑنے والی گوند ہی سے گزارا کر لیں، کچھ نہ کچھ مضبوطی ضرور آئے گی۔۔یہاں صمد بانڈ بھی نہیں ملتی
محمد وارث صاحب لکھتے ہیں
لیجیئے جناب غالب کے ہی اشعار میں سے
نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
عطا الحق قاسمی صاحب کا بھی شکریہ . -- جنھوں نے شاید آپ سے پہلے ان دو مصرعوں کو اسی طرح اکھٹا لکھا تھا .
کیا ایسے مشتاق احمد یوسفی صاحب نے نہیں لکھا تھا ؟آپ درست کہہ رہے ہونگے، یقیناً کہیں پڑھی ہوئی بات ہی میرے ذہن میں رہ گئی ہوگی!
جی یہ شعر مختلف لوگوں نے لکھا ہے، شاید عطا الحق قاسمی نے بھی لکھا ہے، عقیل عباس جعفری صاحب بھی اکثر لکھتے ہیں۔کیا ایسے مشتاق احمد یوسفی صاحب نے نہیں لکھا تھا ؟
میرے ذہن میں بھی ہے لیکن یاد نہیں کہ کہاں پڑھا تھا۔