ابن سعید
خادم
فرق سمجھانے کا شکریہ محمد یعقوب آسی جی میں گریز کروں گی اب اس لطافت سے ، آپ سب کو مبارک شاعری کے یہ تمام دھاگے
خوشی اپیا ہم باقاعدہ ناراض ہو جائیںگے آپ سے۔ خبر دار جو چائے خانے میں ایسے کوسنے سنائے۔ جی بھر کے شعر بگاڑیئے۔
فرق سمجھانے کا شکریہ محمد یعقوب آسی جی میں گریز کروں گی اب اس لطافت سے ، آپ سب کو مبارک شاعری کے یہ تمام دھاگے
کمال کرتے ہیں پھر توجان تم پر نثار کرتا ہوں
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
(غالب اور مومن)
اففففذرا وصال کے بعد آئینہ تو دیکھ اے دوست
خدا کرے کہ تجھے اب نہ عمر بھر دیکھوں
(فراق اور فراز)