سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آبی ٹوکول

محفلین
یعنی آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مسلسل 14 گھنٹے سے زیادہ دیر تک جج صاحبان کمرہ عدالت میں موجود رہے :eek::confused: کیسے کیسے ظلم روا رکھے جائیں گے اس قوم کے ساتھ ، باقی دنوں میں کیا موت پڑتی ہے انھیں عدالت میں بیٹھنے پر ؟؟؟؟؟؟؟ :mad:

بھائی اصل میں جب پاکستان میں تھا تو کسی صاحب کا کتابچہ پڑھا تھا کہ جس میں جناب طاہر القادری صاحب کی عدالتی خدمات( کے حوالے سے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہونا اور رجم کی سزا کا حد ہونا اور قادیانیوں کا اسلامی شعار جیسے مسجد وغیرہ کو مسجد نہ کہنے کے مقدمات شامل تھے)کا تذکرہ موجود تھا اب چونکہ یہ بہت پہلے پڑھا تھا اور ایک سے زائد مسائل پر مقدمات تھے اس لیے اس سلسلے میں اشتباہ واقع ہورہا ہے ۔ ہوسکتا ہے جو تعداد میں نے لکھی ہو وہ غلط ہو ۔اور ہئرنگ کا وقت میرے بیان کردہ وقت سے کم یا زیادہ بھی ہوسکتا ہے اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ مقدمہ سماعت مسلسل دو تین تک جاری رہی ہو اب صحیح سے یاد نہیں ویسے کوشش کرتا ہوں اس سلسلے میں کوئی معلومات مل سکیں ۔ اور آپکی اصلاح کا شکریہ
 
زیک

مسافر
میں اس تھریڈ کو اسلام اور عصرِ حاضر میں منتقل کر رہا ہوں تاکہ "ہمارا معاشرہ" فورم ایسی بحثوں سے pollute نہ ہو۔ اصل موضوع تو معاشرے ہی کا تھا مگر اب بحث احمدیوں کے مسلمان نہ ہونے پر ہو رہی ہے جو کہ الگ موضوع ہے اور جس پر بہت بار پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔
 
arifkarim

معطل
میں اس تھریڈ کو اسلام اور عصرِ حاضر میں منتقل کر رہا ہوں تاکہ "ہمارا معاشرہ" فورم ایسی بحثوں سے Pollute نہ ہو۔ اصل موضوع تو معاشرے ہی کا تھا مگر اب بحث احمدیوں کے مسلمان نہ ہونے پر ہو رہی ہے جو کہ الگ موضوع ہے اور جس پر بہت بار پہلے بھی بات ہو چکی ہے۔
زکریا بھائی یہ سب تو ہوگا۔ جب آپ کسی ''فرقے'' کیساتھ ناانصافی کرتے ہوئے اسے اسلام سے خارج کریں گے جبکہ اسکے ماننے والے سچے دل سے کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں تو اس موضوع پر بار بار بحث بھی ہوگی اور جس قوم نے ناانصافی کی ہے، اسکو سزا بھی ملے گی، بلکہ یہ کہیے کہ مل رہی ہے۔ حالات حاضرہ آپ کے سامنے ہیں!
اپنے خراب حالات پر ہم کبھی امریکیوں کو الزام دیتے ہیں، کبھی بھارتیوں کو، کبھی انگریزوں کو تو کبھی طالبان کو۔۔۔۔۔۔۔ جو غلطیاں ہم کر چکے ہیں، نہ ان پر ہمیں‌ پچھتاوا ہے اور نہ پرواہ!
 
arifkarim

معطل
جناب آپ چار پانچ فرقوں کا زکر کرتے ہین ...........ہر اہل فرقہ کی نظر مین دوسرے فرقہ والے"کافر" ہونے کے ہی حقدار ہوتے ہیں...........

سوال یہاں قادیانیانیت کا ہے...........کیوں کہ مسلمانوں کا ہر فرقہ ان کے کافر ہونے پر متفق ہے.........اور پھر دوسرے کسی فرقہ کو ابھی تک حکومت پاکستان نے کافر قرار نہیں دیا ....تو ان کا سوال ہی نہیں یہاں پیدا ہوتا.............

نیز آپ یہاں فورم کے اراکین سے سروے کر کے دیکھ لیں (مسلمان اراکین کی بات ہے) شاید ہی کوئی ایسا رکن ہو جو قادیانیوں کو مسلمان کہنے والا ہو.........................ہان اگر کوئی پھر بھی کہہ دے تو مین اسے کہوں گا کہ پہلے وہ "قادیانیت "کا مطالئہ کر ے پھر .....فیصلہ دے................
پہلے یہ بتائیں کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں، اسکا اختیار کیا کسی انسان کو جاتا ہے؟
ہمارے معاشرے میں‌ مسلمان زنا کرتے ہیں، جوا کھیلتے ہیں، تہمت باندھتے ہیں، قتال کرتے ہیں، سود کھاتے ہیں۔ لیکن چونکہ مساجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں ، روزے رکھتے ہیں، حج کرتے ہیں۔۔۔ اسلئے مسلمان کہلاتے ہیں اور کوئی انہیں غیر مسلم نہیں کہہ سکتا!
دوسری طرف قادیانی ہیں۔۔۔۔ اپنی مسجد کو مسجد نہیں‌ کہہ سکتے۔ اس میں جاکر آذان نہیں دے سکتے، نماز نہیں پڑھ سکتے، کلمہ طیبہ نہ لکھ سکتے ہیں‌ نہ پڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو السلام علیکم کہہ سکتے ہیں۔ صرف اسلئے کہ '' نام نہادعلماء دین'' نے انہیں‌اسلام سے خارج کر دیا، اور ہم نے انکی اتباع کی۔ اور اب مزید یہ فتوی جاری ہوا ہے کہ قادیانی واجب القتل ہے، اور جو شخص یہ ''نیک'' کام کرے گا وہ جنتی ہے۔ یعنی ان علماء دین اور مشائخ نے اللہ تعالی سے جنت میں داخلہ کا ''کنٹریکٹ'' لکھوایا ہے۔۔۔۔۔
اب ہم سب کو چاہیے کہ ہر قادیانی کو چن چن کر ماریں ، انکا مکمل بائکاٹ کریں اور اس طرح خدا تعالی کی جنت میں داخل ہونے کی سند حاصل کریں۔۔۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر ''عقلمند'' پاکستانی کو اسکی سعادت نصیب کرے۔ ا'مین
 
arifkarim

معطل
جناب آپ ایک غلط بات کا پرچار کر رہے ہیں.........آپ شاید "قادیانیوں" کے متعلق رائی کے دانے برابر بھی نہیں جانتے....ورنہ ایسی بات نہ کہتے ...........
1974میں حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو کافر قرار دے دیا تھا...........اور انہیں مسلمانوں کے اسلامی طریقہ کار کے مطابق عبادت ،مساجد،اور نماز پڑھنےاور خود کو مسلمان کہنے سے روک دیا تھا.........
کیا آپ سمجھتے ہیں ...........قادیانیوں نے یہ سب "ٹھنڈے پیٹوں" برداشت کر لیا تھا..................نہیں جناب.............اس پر بڑی "لے دے" ہوئی تھی ..........سینکڑوں مسلمان شہید ہوئے تھے..........مناظرے ہوئے...............عدالت عظمی نے سپیشل بینچ تشکیل دیا.جس میں مسلمانوں اور قادیانیوں کو اپنا اپنا نقطہ نظر واضع کرنے کا موقع دیا گیا..............دلائل اور ثبوتوں کے انبار لگائے گے................ایک دوسرے کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے.............

اور اس مین ہار قادیانیوں کو ہوئی ............کیونکہ ان کا مذہب کذب پر مبنی ہے................عدالت عظمی نے ثبوتوں اور دلائل کو سامنے رکھتے ہوئے قادیانیوں کے خلاف فیصلہ کیا اور انہیں 'کافر قرار دیا .......................

آپ اسے فرقہ ثابت کرنے پر زور دے رہے ہیں.............آپ نے شائد قادیانیوں کی کتابوں میں بکے گئے کفر کو نہیں دیکھا....................انہوں نے تو پیغمبروں کو نہیں بخشا.......یہاں تک کے خدا پر بھی بہتان باندھے ہیں..................

وسلام

پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟
کیا اسکا جواب ہے آپ کے پاس؟

دوسری بات جو کافی مزاحیہ ہے، عدالت عضمہ میں کس قسم کے لوگ موجود تھے؟ کیا وہ لوگ فیصلہ کرتے وقت نیوٹرل تھے، کیا انکا تعلق پہلے سے کسی اسلامی فرقے سے تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو جو فیصلہ انہوں نے کیا ہے وہ یقینا غیر منصفانہ ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی دہریے یا کسی اور مذہب کے لوگ بلوا کر فیصلہ کروایا جاتا۔۔۔۔۔۔۔ اور مکمل مناظرہ رکارڈڈ یا براہ راست پوری قوم کو سنوایا جاتا۔ ہارنے کی صورت میں قادیانیوں کی اصلیت کھل کر سامنے آجاتی اور پھر انہیں ''چن چن کر مارنے'' کی ضرورت باقی نہ رہتی!
 
دوست

محفلین
قادیانیت کے بارے میں اس مناظرے سے ہٹ کر بھی بہت کچھ موجود ہے۔ اللہ غریق رحمت کرے مولانا منظور احمد چنیوٹی اور ان کے بھائی ساری عمر قادیانیوں کی بیخ کُنی میں مصروف رہے، ان کی کتابیں اور ان کے مناظرے اس سلسلے میں بہترین ذریعہ ہیں۔ ہر سال ایک ماہ رد قادیانیت کورس بھی کروایا جاتا ہے جس میں ان کا کچہ چٹھہ کھول کر سامنے رکھا جاتا ہے۔ کس طرح مرزا جی کو پہلے مجتہد، پھر مسیح موعود اور پھر نبی کے عہدے پر فائز کیا جاتا ہے یہ ساری چکر پھیریاں سمجھائی جاتی ہیں اور ان کے رد کا طریقہ بھی بتایا جاتا ہے۔ ایسی کتابیں بھی موجود ہیں جن میں قادیانیوں کی کتابوں سے عکسی ثبوت لے کر ان کی بوکھلاہٹیں، تضادات اور عقائد کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔
 
مغزل

محفلین
پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟
کیا اسکا جواب ہے آپ کے پاس؟

دوسری بات جو کافی مزاحیہ ہے، عدالت عضمہ میں کس قسم کے لوگ موجود تھے؟ کیا وہ لوگ فیصلہ کرتے وقت نیوٹرل تھے، کیا انکا تعلق پہلے سے کسی اسلامی فرقے سے تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو جو فیصلہ انہوں نے کیا ہے وہ یقینا غیر منصفانہ ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی دہریے یا کسی اور مذہب کے لوگ بلوا کر فیصلہ کروایا جاتا۔۔۔۔۔۔۔ اور مکمل مناظرہ رکارڈڈ یا براہ راست پوری قوم کو سنوایا جاتا۔ ہارنے کی صورت میں قادیانیوں کی اصلیت کھل کر سامنے آجاتی اور پھر انہیں ''چن چن کر مارنے'' کی ضرورت باقی نہ رہتی!

عارف کریم صاحب ۔
آپ اگر اس معاملے کو نہیں مانتے ۔۔ تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔
ویسے اتنے عرصے بعد آپ کو کیسے یاد گئے یہ سب معاملات ؟؟
کسی بڑے یا پرکھے نے اس دوران کوئی آواز نہیں اٹھائی۔۔۔
آج آپ ایک الطاف حسین کی ایما پر ۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟ اس معاملے کو تازہ
کر رہے ہیں۔۔۔۔ ؟؟

بہتر یہی ہے رہنے دیں۔۔ وگرنہ پھر زیک فواد اور نبیل صاحبان میں سے
کوئی تھریڈ مقفل کردے گا یا پھر آپ سے ہمدردی کی بنیاد پر میری رکنیت
معطل ۔۔۔۔۔۔۔۔

م۔م۔مغل
 
فاروقی

معطل
پہلے یہ بتائیں کہ کون مسلمان ہے اور کون نہیں، اسکا اختیار کیا کسی انسان کو جاتا ہے؟
ہمارے معاشرے میں‌ مسلمان زنا کرتے ہیں، جوا کھیلتے ہیں، تہمت باندھتے ہیں، قتال کرتے ہیں، سود کھاتے ہیں۔ لیکن چونکہ مساجد میں جاکر نماز پڑھتے ہیں ، روزے رکھتے ہیں، حج کرتے ہیں۔۔۔ اسلئے مسلمان کہلاتے ہیں اور کوئی انہیں غیر مسلم نہیں کہہ سکتا!
دوسری طرف قادیانی ہیں۔۔۔۔ اپنی مسجد کو مسجد نہیں‌ کہہ سکتے۔ اس میں جاکر آذان نہیں دے سکتے، نماز نہیں پڑھ سکتے، کلمہ طیبہ نہ لکھ سکتے ہیں‌ نہ پڑھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو السلام علیکم کہہ سکتے ہیں۔ صرف اسلئے کہ '' نام نہادعلماء دین'' نے انہیں‌اسلام سے خارج کر دیا، اور ہم نے انکی اتباع کی۔ اور اب مزید یہ فتوی جاری ہوا ہے کہ قادیانی واجب القتل ہے، اور جو شخص یہ ''نیک'' کام کرے گا وہ جنتی ہے۔ یعنی ان علماء دین اور مشائخ نے اللہ تعالی سے جنت میں داخلہ کا ''کنٹریکٹ'' لکھوایا ہے۔۔۔۔۔
اب ہم سب کو چاہیے کہ ہر قادیانی کو چن چن کر ماریں ، انکا مکمل بائکاٹ کریں اور اس طرح خدا تعالی کی جنت میں داخل ہونے کی سند حاصل کریں۔۔۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر ''عقلمند'' پاکستانی کو اسکی سعادت نصیب کرے۔ ا'مین

واضع رہے. . . . زنا کرنے. . . . جوا کھیلنے. . . تہمت باندھنے. . . . قتال کرنے......سود کھانے سے کوئی کافر نہیں ہو جاتا...........ہاں البتہ یہ سب گناہ کبیرہ میں شامل ہیں. ...............اور قتال کرنا گناہ نہیں بلکہ ثواب کا کام ہے.............................اگر یہ قتال اللہ اور اس کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق ہو. . . تب جائز ہے . . . ................نیز جو گناہ کو گناہ سمجھ کر کرتا ہے...........اسے عذاب ہو تا ہے لیکن وہ کافر نہیں ہو جاتا..................اور جو گناہ کو گناہ نہیں سمجھتا. . . بلکہ اسے نیکی کہتا ہے.........حالانکہ قرآن و حدیث میں اس چیز کو گناہ قرار دیا گیا ہے.........................تو کرنے والا کافر ہو جاتا ہے.........
یہ ایک لمبی بحث ہے اس میں نہ ہی جائیے تو اچھا ہے..........

آپ کے تجزئیے پہ صدقے جاوں..............یعنی آپ غلط کو غلط کہنے والوں کو "نام نہاد علما" کا لقب دے رہے ہیں .........

اور جو. . . . حضرت عیسی کو شرابی . . . زانی. . . . اور ان کے حاندان کو زانی کہتے ہیں............جو . . کہتا ہے........خدا نے اپنے فضل سے میری اور میری جماعت کی پناہ سلطنت بر طانیہ کو بنا دیا...........(تریاق القوب . . . ص 26...] یعنی جناب سنطنت برطانیہ کے خود کاشت پودے ہیں ...........نبی تو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں ........یہ کیسے نبی ہیں جو حکومت برطانیہ پر اتراتے پھرتے ہیں.........دوسری جگہ لکھا::::::میں سچ کہتا ہوں کہ محسن (یعنی حکومت برطانیہ] کی بد خواہی کرنا ایک حرامی اور بد کار آدمی کا کام ہے...............(شہاد ہ القرآن.........ص 84] .........پھر آنحضرت کی توہین کرتا ہے . . . لکھتا ہے........آنحضرت کے معجزات کی تعداد تین ہزار ہے (تحفہ گولڑویہ ...ص93]. . .میرے نشان دس لاکھ سے زیادہ ہیں...(براہین احمدیا......ج5...ص56]....اور مرزا کی تضاد بیانی دیکھیے......

میں مجدد ہوں (تریاق القلوب ص155].....میں مہدی ہوں(خطبہ الہامیہ ص 50]........محدث ہوں(توضیح المرام ص19].......امام زمان ہوں.(حقیقت الوہی ص79]........خاتم الخلفا ہوں.(کشتی نوح ص26]........خاتم الا ولیا ہوں(خطبہ الہامیہ ص35]........نبی اللہ ہوں.(تزکرہ ص35]..........حجر اسود ہوں.(تذکرہ ص36].........بیت اللہ ہوں.(تذکرہ ص35].........مثیل کرشن ہوں(مجدد اعظم ج2 ص994].......امین ملک جے بہادر سنگھ ہوں.(تذکرہ ص 646]......ردر گوپال ہوں(تزکرہ ص 434].........تمام انبیا کا مظہر ہوں.(حقیقت الوحی ص72].........دنیا میں کوئی نبی نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ہو.(تتمہ حقیقت الوحی ص84]........میں نے کشف مین دیکھا کہ خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں.(آیئنہ کمالات اسلام ص564]........میرا خدا سے ایک نہانی تعلق ہے.....جو ناقابل بیان ہے.(براہین احمدیہ ج5ص63].............یعنی خدا کہتا ہے اے مرزا تو بمنزلہ میری اولاد کے ہے.(اربعین نمبر 4ص23].........میں محمد ،احمد، مصطفی ہوں.(ایک غلطی کا ازالہ...ص4]............احمد محتار ہوں.....(نزول السعیح...ص99]...........میرا نام مریم رکھا گیا .دو برس تک صفت مریم میں میں نے پرورش پائی اور پردے مین نشونما پاتا رہا.پھر جب دو برس گزر گئے تو مریم کی طرح عیسی کا روح مجھ میں نفخ کی گئی اور استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیااور آخر کئی مہینے کے بعدجو دس مہینے سے زیادہ نہیں.مجھے مریم سے عیسی بنا دیا گیا.پس مین اس طور سے ابن مریم ٹھہرا......(کشتی نوح........ص68]

متعرض وضاحت فرمائیں مرزا کے ان دعو وں کی روشنی میں انہیں کیا سمجھا جائے.........خدا.....؟خدا کی بیوی........؟خدا کا بیٹا.......؟محمد ، احمد.......؟مجموعہ انبیا........؟حجر اسود........؟بیت اللہ......؟کرشن.......؟جے بہادر سنگھ........؟ردر گوپال......؟حاملہ عورت.........؟کرم خاکی..........؟بشر کی جائے نفرت؟..........؟؟؟؟؟؟؟

میرے خیال میں مرزا کو وہی کچھ سمجھ لینا کافی ہے. . . جو کسی بھی متضاد خیالات رکھنے والے انسان کو سمجھا جا سکتا ہے..........اور اس کا فیصلہ خود مرزا کر رہا ہے................"ظاہر ہےکہ ایک دل سے دو متنا قض باتیں نہیں نکل سکتیں.کیونکہ ایسے طریق سے یا انسان پاگل کہلاتا ہے یا منافق...(ست بچن ص31]..........جھوٹے کے کلام میں تناقض ضرور ہوتا ہے..(ضمیمیہ براہین احمدیہ ج5 ص112]......کسی عقل مند اور صاف دل انسان کے کلام میں ہر گز تناقض نہیں ہوتا.اگر کوئی پاگل ،مجنون،یا ایسا منافق ہو کہ خوشامد کے طور پر ہاں میں ہاں ملا دیتا ہو ،اس کا کلا م بے شک متناقض ہوتا ہے(ست بچن ص30]

یقینا اب مرزا کو ان کی عبارات کو سامنے رکھ کر ان کے بارے میں فیصلہ کرنا آسان ہو گا.........

پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟
کیا اسکا جواب ہے آپ کے پاس؟

دوسری بات جو کافی مزاحیہ ہے، عدالت عضمہ میں کس قسم کے لوگ موجود تھے؟ کیا وہ لوگ فیصلہ کرتے وقت نیوٹرل تھے، کیا انکا تعلق پہلے سے کسی اسلامی فرقے سے تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو جو فیصلہ انہوں نے کیا ہے وہ یقینا غیر منصفانہ ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی دہریے یا کسی اور مذہب کے لوگ بلوا کر فیصلہ کروایا جاتا۔۔۔۔۔۔۔ اور مکمل مناظرہ رکارڈڈ یا براہ راست پوری قوم کو سنوایا جاتا۔ ہارنے کی صورت میں قادیانیوں کی اصلیت کھل کر سامنے آجاتی اور پھر انہیں ''چن چن کر مارنے'' کی ضرورت باقی نہ رہتتی!
میرے خیال سے اب حقیقت کچھ نا کچھ آپ پر واضع ہو چکی ہوگی...........نہیں ہوئی تو اور بھی تحقیق کر سکتا ہوں آپ کے لیے ..............مرزا کے "عقل مندانہ" کتابوں اور تحریروں سے......
 
مغزل

محفلین
فارو قی میاں، ‌ماشااللہ !
اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب حامی و مددگار ہو (اٰمین)

’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ
کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا،
محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول
ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم النبین ہیں ۔ ‘‘

مرزا احمد قادیانی کافر کاذب ملعون مردود اور اس کے پیروکار بھی،
 
اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب کا حامی و مددگار ہو (اٰمین)

محسن حجازی

کاشف رفیق

مرزا احمد قادیانی کافر کاذب ملعون مردود اور اس کے پیروکار بھی۔
 
طالوت

محفلین
ارے مسلمان مسلمان کھیل رہے ہیں :) کھیلیں کھیلیں
ہمارے اعمال تو ایسے ہیں نہیں کہ ہم کو مسلمان سمجھا جا سکے ، لہذا بار بار گواہیاں دینی پڑتی ہیں ۔۔۔

م-م-مغل اللہ آمنہ کی عمر دراز کرے اور ہدایت نصیب کرے ، بہت پیاری بچی ہے ماشاءاللہ:)
 
سعود الحسن

محفلین
اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب کا حامی و مددگار ہو (اٰمین)

’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ
کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا،
محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول
ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم النبین ہیں ۔ ‘‘

مرزا احمد قادیانی کافر کاذب ملعون مردود اور اس کے پیروکار بھی۔[/quote]
 
سعود الحسن

محفلین
پہلی بات: یہ مکمل مناظرہ آڈیو پر ٹیپ ہوا تھا، ہمارے معزز ٹی وی چینل پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے پاس اسکی کاپی اندر خانے موجود ہے۔ اگر قادیانی دلائل سےہارے تھے ، تو آج تک اس ٹیپ کو ثبوت کے طور پر کیوں نہیں‌ پوری قوم کو سنوایا گیا؟
کیا اسکا جواب ہے آپ کے پاس؟

دوسری بات جو کافی مزاحیہ ہے، عدالت عضمہ میں کس قسم کے لوگ موجود تھے؟ کیا وہ لوگ فیصلہ کرتے وقت نیوٹرل تھے، کیا انکا تعلق پہلے سے کسی اسلامی فرقے سے تھا یا نہیں؟ اگر تھا تو جو فیصلہ انہوں نے کیا ہے وہ یقینا غیر منصفانہ ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی دہریے یا کسی اور مذہب کے لوگ بلوا کر فیصلہ کروایا جاتا۔۔۔۔۔۔۔ اور مکمل مناظرہ رکارڈڈ یا براہ راست پوری قوم کو سنوایا جاتا۔ ہارنے کی صورت میں قادیانیوں کی اصلیت کھل کر سامنے آجاتی اور پھر انہیں ''چن چن کر مارنے'' کی ضرورت باقی نہ رہتی!

جناب جیسا کہ میں نے بتایا کہ ساوتھ افریقہ اور ماریشس ہم سے پہلے یہ کام کر چکے تھے، یہ دونوں غیر مسلم ریاستیں ہیں۔ خاص کر ساوتھ افریقہ میں تو یہ کام عدالت کے زریعہ ہی ہوا تھا، اور جج یقینًا مسلمان نہ ہونگے۔
 
ابو کاشان

محفلین
جب حکومتِ پاکستان کے طرف سے اس بات کا قطعی فیصلہ ہو چکا ہے کہ قادیانی کافر، فاسق، فاجر، ختمِ نبوت کے منکر، اسلام سے خارج ہیں تو اس پر مزید بحث کی کنجائیش ہی نہیں ۔

’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ
کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا،
محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول
ہیں، ان پر نبوت کا باب بند ہوا، وہ خاتم النبیّن ہیں ۔‘‘

مردود مرزا غلام احمد قادیان والا کافر کاذب ملعون مردود ہے اور اس کے پیروکار اور جو اس کے تمام باطل عقائد اور نظریات کو حق مانتا ہو وہ بھی کافر کاذب ملعون مردود ہے۔
اب جن حضرات نے اس بات کی گواہی دے دی ہے اس سے زیادہ کی گنجائیش باقی نہیں۔

اس لیئے میری صلاح یہی ہے کی اپنے حصّہ کی گواہی دو اور دوسرے کاموں میں لگ جاؤ۔ جسے اس گواہی پر اعتراض ہو اسے اپنا سر پھوڑنے دو۔

رہی بات قتل کی تو
ایک انسان کا قتل تمام انسانیت کا قتل ہے اس کی تو سزا ملنی ہی چاہیئے۔
لیکن ساچنا یہ بھی ہے کہ کیا 'صرف اس دن' 'صرف دو انسانوں' کا ہی قتل ہوا تھا؟
 
طالوت

محفلین
اس لیئے میری صلاح یہی ہے کی اپنے حصّہ کی گواہی دو اور دوسرے کاموں میں لگ جاؤ۔ جسے اس گواہی پر اعتراض ہو اسے اپنا سر پھوڑنے دو۔
گواہی کو ضرورت تو اسے پڑے گی جسے کوئی غلط فہمی ہو گی ;) اپنی گواہی رب کائنات کے حضور پیش ہو چکی اور اس کا عملی اظہار بھی ہوتا رہتا ہے اسلیئے فکر ناٹ:)
ویسے وہ اعتراض نہیں تھا ، ہمارے اندرونی پیرونی حالات و مسائل پر ایک "ڈاڈا" طنز تھا ، لیکن کیا کریں ہم پر جذبات بڑی جلدی غالب آ جاتے ہیں ۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top