نہیں آپ پرشان نا ہوں اگرمیں آپ کے سسرالیوں میں سے ہوا بھی تو کسی کو نہیں بتاؤں گا کے آپ کو وہ اچھے نہیں لگتے جی ڈھوک نیک عالم میں میری خالہ رہتی ہیں ان کی بیٹی سے میرا رشتہ ہوا ہے میرے خیال سے ان کا آپ سے دور کا بھی رشتہ نہیں ہو گا آپ پرشان نا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں بہتر فرمائیں گے
جی میں تو جہلم کا رہنے والا نہیں ہوں میں تو پنڈی کا ہوں میری خالہ ہوتی ہیں نا جہلم میں تو ان کی بیٹی سے ہوا ہے رشتہ اور ہم دونوں(؟؟)
میں آپ کی کیفیت کو سمجھ رہا ہوں ہی ہی ہی
سب ایسا ہی کہتے ہیں پتہ نہیں کیوں ویسے مجھے کچھ دوست کہتے ہیں شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھایا وہ بھی پچھتایا اور جس نے نہیں کھایا وہ بھی پچھتایا میں نے کہا بھائی ابھی بھی تو پچھتا رہا ہوں کھا کر بھی پچھتانا ہے تو پھر کھا لینا چاہے
جی ہاں یہ بات تو ٹھیک ہے شادی سے پہلے سارے اچھے لگتے ہیں لیکن شادی کے بعد نہیں لیکن میں ابھی اسے حالات سے نہیں گزرا ہوں اس لے تصدیق نہیں کرتا تصدیق کرنے کے لیے پانچ سال گزارنے پڑھے گے
ابھی تو ایسا ہوتا ہے جب بھی میں کہی جاتا ہوں تو جہلم سے گزرتے وقت اففف نا پوچھو
خیر بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی ابھی تو خوش ہونے دو نا ہاہاہا