خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہاں میں اسی نہر کی بات کر رہی تھی ، سرائے عالمگیر کے راستے جو منڈی کی طرف شارٹکٹ جاتی ہے ،
جہلم آپکے لئیے کیوں خاص ہے بھلا ؟ مجھے تو خاص نہیں لگتا حالنکہ میں شادی کے بعد رخصت ہوکر جہلم ہی آئی تھی ، وہ جہاں راؤنڈ اباوٹ ہے ، پلُ کے ساتھ ، تھوڑا پیھچے کرکے ، وہاں ڈاکٹرہ ناظرہ کا کلینک ہوتا تھا ، بہت بڑا سا ،، تب اس نے نئا نئا بنایا تھا ، میرا سسرال اسکے سامنے ہی اک کالونی میں ہوا کرتا تھا ،
شاید اسی لئیے مجھے جہلم پسند نہیں ،
ساری سسرال میری وہی پھیلی ہوئی ہیں ۔
آپ وہاں رخصت ہو کر آئی تھی اور میںوہاں سے ڈولی لے کر جاؤں گا میری مگنی وہی سے ہوئی ہے خالہ کی بیٹی سے ڈھوک نیک عالم آپ نے سنا ہو گا کچیری سے کچھ آگے ہیںوہاں زینب آپی کو بھی جہلم کے لوگ اچھے نہیںلگتے پتہ نہیںکیا مسئلہ ہے مجھے سارے ہی ڈرا رہے ہیں میںکیا کرؤں کوئی تو ہو جو جہلم کو پسند کرنے والا ہو شمشاد بھائی آپ کہاں ہے کچھ کہہ نا