سنڈے پِکنک ،

تیشہ

محفلین
2002 میں نمرہ اور 2008 میں مناہل
دونوں ایک جیسی لگ رہیں ہیں

بہت زیادہ مشابہت ہے دونوں میں




ہاں بچپن میں نمرہ بلکل مناہل کے جیسی رہی ہے ۔ یہ تو اب ان تینوں کی شکلیں الگ الگ ہوگئیں ہیں :(
مناہل اب میرے پر چلی گئی ہے ،، نمرہ اپنے ڈیڈ پر ، اور اقراہ اپنی دادی پر ۔ :(:(
شکر ہے ابھی تین ہی ہیں ،، مزید ہوتے تو نہ جانے کس کس پر جاتے ،، دادا ، پھپھو کی نوبت نہیں آئی یہی بہت ہے بھئی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
واؤ۔۔۔۔۔ دوڑ ماضی کی طرف اے گردشِ ایام تُو :)
چھے سالوں میں لوگ کتنا تبدیل ہو گئے :) اور یہ مناہل کتنی کیوٹ لگ رہی ہیں پہلی تصویر میں بھی۔۔۔ سب ہی میں کچھ تبدیلی آئی ہے لیکن سب سے زیادہ فرق مناہل میں ہی آیا ہے۔۔۔




ہاں دیکھئیے تو ذرا ،، کیسے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی ہوگئیں ہیں ، اقرا یونی ورسٹی ، اور نمرہ کالج ، اور مناہل کو دیکھئیے ذرا پیدی ِ سی تھی ، اور اب میری کمر تک پہنچ گئی ہیں ،
بہت چینج آیا ہے چھے سالوں میں ،، (صرف میں نہیں بدلی
chusni.gif
)
000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
بوچھی آپ بھی بچپن میں ایسی ہی ہوں گی ، ہے ناں !




شگفتہ میں بچپن میں جیسی تھی ،، اگر نمرہ کا بچپن دیکھا جائے تو نمرہ بچپن میں میرے بچپن جیسی تھی ،
مگر بڑے ہوتے ہوتے شکلیں کتنی بدل چکی ہوتیں ہیں ناں :(
اب نمرہ اپنے باپ پر چلی گئی ہیں ،، اور مناہل میرے پر ،، اور اقراہ کی اپنی الگ ہی ہے ،دادی جیسے گول منہ :( اللہ جانے اسکی باری میرے ساتھ انکی دادی رہیں ہیں تو تبھی ان پر :(:(
000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
اتنی تھوڑی رائیڈنگ کی؟؟؟ میں ہوتی تو سارا وقت اسی میں مصروف رہتی :)
یونی والی تصویریں دیکھی تھیں ناں تو شاید ان میں اقراء نے فریش کٹنگ کرائی تھی اس لئے ذہن میں رہ گیا۔۔دوسرا مجھے آپ دونوں کی ہائیٹ کا بھی اندازہ تھا۔۔۔
مجھے لگتا ہے نمرہ کا قد حرا یا بشریٰ جتنا ہو گا۔۔۔ اور ہونے دیں ناں لمبا۔۔۔اتنی اچھی ہائیٹ ہے :)






ہاں بلکل مجھے یاد آگیا یونی ورسٹی کی تصویریں آپکے پاس بھی گئیں تھیں ، اقراہ نے بھی پرم کروائے ہیں ، اسے میں نے ہی ڈانٹ ڈپٹ کے بولا ہے اپنا دھیان رکھا کرو ، اب یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ ہے ۔ اور دیکھکر لگتی ہی نہیں ہے کہ یونیورسٹی چلی گئی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
ویسے بھی فرحت مجھے وہ لڑکیاں وہ بچیاں دل کو بھاتیں ہیں جو ویل ڈریسڈ ہوں ،۔۔ اپنا خیال رکھتیں ہوں ،،۔ مجھے بہت شوق ہے یہ بھی اپنا ایسے ہی خیال کیا کرے ۔ کپڑوں کا ۔۔ جیولری کا ۔ ۔۔ جوتوں کا ۔ ۔۔ ذرا دیکھنے میں تھوڑا امپریشن تو پڑے ۔
ورنہ یہ بھی بس ۔۔ جو کپڑے ہاتھ میں آگئے پہن لئے ۔ :( شلوار سوٹ کا تو میرے بچوں کو شوق ہی نہیں ہے ۔ میں ہی زبردستی انکے ریڈی میڈ لیتی ہوں ، ورنہ ہر وقت پینٹ شرٹ ،،۔ اور اوپر کوٹ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

اب میں پیچھے پڑتی ہوں کان کھاتی ہوں اب جاکر ذرا ذرا اپنا آپ خیال رکھنے لگیں ہیں ،
 

تیشہ

محفلین
جی یہ بات تو سو فیصد ٹھیک ہے کہ مرضی تو آپ کی ہی چلے گی :grin:
خوش رہے ویسے مجھے بھی تصویریں‌بنانے اور بنوانے کا بہت شوق ہے لیکن میں‌کبھی کبھی اس شوق کو پورا کرتاہوں کیوں کے میرے پاس اپنا کیمرہ نہیں‌ہے :grin: کرائے کے کیمرے پر گزارا کرتا ہوں :grin:




آپ کسی دن بیراج ، ہیڈ رسول جانا اور وہاں بنانا تصویریں ، وہ بھی بہت اچھی جگہ ہے فوٹو گرافیکے لئے ،
یا پھر جہلم نہر کے کنارے کنارے
zzzbbbbnnnn.gif

:( بہت بسیس ، اس نہر نے ہضم کیں ہیں ،۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، اس میں مناہل اتنی پیاری لگ رہی ہے۔ گپلو سی۔ مناہل کی چھوٹے ہوتے کی تصویر ہے تو ایک مجھے بھیج دیں۔ بہت پیاری لگ رہی ہے اس میں تو۔:Aaina::grin:




ہاں بہت ہیں یہ دیکھو ،،
Copyofbari.jpg


یہ مناہل کی 2001 کی ہے ۔ :grin:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Copyof43.jpg



یہ مناہل 2002 کی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

nimramanahil1.jpg


یہ مناہل اور نمرہ ،، 2003 کی ,
..........................................................
48.jpg


یہ مناہل اور نمرہ 2004 کی ,

............................................
njh.jpg


یہ مناہل ، 2001 , کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
manahilllllll.jpg


اور یہ مناہل 2007 , کی ،،،
 

تیشہ

محفلین
DSCF2933.jpg


اور یہ مناہل 2008 , پیچھلے ہفتے کی ,


کتنی شکلیں بدلتی ہیں ناں،،، ہر سال ایک نئی شکل و صورت :grin:
 

تیشہ

محفلین
19.jpg


اور یہ رہی ماورہ ، ان تینوں بہنوں کی اسی جھولے پر ، 2002 کی ,


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ رہی ان تینوں بہنوں کی لاسٹ سیئٹرڈے 2008, چار مئی کی ۔
:confused:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ کسی دن بیراج ، ہیڈ رسول جانا اور وہاں بنانا تصویریں ، وہ بھی بہت اچھی جگہ ہے فوٹو گرافیکے لئے ،
یا پھر جہلم نہر کے کنارے کنارے
zzzbbbbnnnn.gif

:( بہت بسیس ، اس نہر نے ہضم کیں ہیں ،۔


جی یج جہلم تو میں نے جانا ہی جانا ہے لیکن جہلم تو کوئی نہر نہیں‌ہے دریا ہے نہر تو سرائے عالمگیر میں ہے
اور جہلم تو میرے لے بہت خاص ہے بوچھی آپی
 

تیشہ

محفلین
جی یج جہلم تو میں نے جانا ہی جانا ہے لیکن جہلم تو کوئی نہر نہیں‌ہے دریا ہے نہر تو سرائے عالمگیر میں ہے
اور جہلم تو میرے لے بہت خاص ہے بوچھی آپی




ہاں میں اسی نہر کی بات کر رہی تھی ، سرائے عالمگیر کے راستے جو منڈی کی طرف شارٹکٹ جاتی ہے ،

جہلم آپکے لئیے کیوں خاص ہے بھلا :confused: ؟ مجھے تو خاص نہیں لگتا :( حالنکہ میں شادی کے بعد رخصت ہوکر جہلم ہی آئی تھی ، وہ جہاں راؤنڈ اباوٹ ہے ، پلُ کے ساتھ ، تھوڑا پیھچے کرکے ، وہاں ڈاکٹرہ ناظرہ کا کلینک ہوتا تھا ، بہت بڑا سا ،، تب اس نے نئا نئا بنایا تھا ، میرا سسرال اسکے سامنے ہی اک کالونی میں ہوا کرتا تھا ،
شاید اسی لئیے مجھے جہلم پسند نہیں :confused:،
ساری سسرال میری وہی پھیلی ہوئی ہیں ۔ :mad:
 

ماوراء

محفلین
باجو، ساری تصویریں بہت اچھی لگ رہی ہیں۔ واقعی جوں جوں بندہ بڑا ہوتا ہے، کئی شکلیں بدلتی جاتی ہیں۔ مناہل کی 2002 والی بہت اچھی ہیں۔:Aaina:
 

فہیم

لائبریرین
باجو ایک بات بتاؤں:)

آپ اچھی فوٹو گرافر نہیں ہیں:rolleyes:

آپ کی ساری تصاویر کافی اچھے طریقے سے لی گئی ہیں۔
لیکن جن میں آپ نہیں ہیں اور میرے خیال میں وہ آپ ہی نے کینچھی ہیں وہ دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی نے بس ایسے ہی بے دلی سے لی ہیں:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
باجو ایک بات بتاؤں:)

آپ اچھی فوٹو گرافر نہیں ہیں:rolleyes:

آپ کی ساری تصاویر کافی اچھے طریقے سے لی گئی ہیں۔
لیکن جن میں آپ نہیں ہیں اور میرے خیال میں وہ آپ ہی نے کینچھی ہیں وہ دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی نے بس ایسے ہی بے دلی سے لی ہیں:rolleyes:





ہاں تو میں کونسا پروفیشنل فوٹو گرافر ہوں فہیم :) مجھے صرف بنوانے میں مزہ آتا ہے بنانے میں نہیں
animated029.gif
:grin:

اور اب مجھے کیا پتا آپ کس تصویر کو کہہ رہے ہو کہ اچھی نہیں لی گئی :confused: میں نے تو پیچھلے ہفتے کی جو لیں ہیں مناہل کی پارک میں لیں ہیں ،، اور میری اقراہ ، نمرہ نے لیں ہیں ،
اور باقی جو انکے بچپن کی ہیں کچھ تو سکول کی ہیں ،، اور کچھ کو میرے بھانجے ، بھانجیاں لیتے رہے ہیں ،
اب مجھے کیا پتا کونسی ٹھیک سے نہیں لی گئی ۔ کیمرہ جس کسی کے ہاتھ آجائے وہی بنا لیتا ہے ۔ ہماری تو اکثر مناہل بھی بناتی ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
جی باجو میں پارک والی ہی کی بات کررہا ہوں
ان تصاویر میں
جیسے کے یہ

CopyofDSCF2990.jpg


آپ دیکھیں کہ نہ تو تصویر لیتے وقت الائمنٹ کا خیال رکھا گیا نہ اس کا کہ لوگ تصویر میں واضح آئیں۔

اور یہ تصویر دیکھیں

CopyofDSCF2934.jpg


اس میں آپ خود موجود ہیں اور آپ دیکھیں اس میں‌ الائمنٹ بھی اچھی ہے اور انسان بھی واضح ہیں:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ، آپ اقراء ، نمرہ اور مناہل سے سیکھ لیں ناں تصویر بنانا :)

ویسے آپ جب تصویر بنا رہی تھیں تو کیا سوچ رہی تھیں :) :grin:
 
Top