گل زیب انجم
محفلین
کیا خوب کہا:-
کسی کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ
مگر اس پہ دوبارہ اعتماد کر کے
بیوقوف مت بنو.
کسی کو معاف کر کے اچھے بن جاؤ
مگر اس پہ دوبارہ اعتماد کر کے
بیوقوف مت بنو.
جناب آپ اس فقرے کو غور سے پڑھے اور بتائیں کہ اس کا کیامطلب نکلتا ہے۔غرور :-
غرور کو دل میں داخل نہ کرنا
ورنہ سارا کیا دھرا
مٹی میں بدل جائے گا.
اس میں آپ کو کیا مشکل درپیش آئی ہے.جناب آپ اس فقرے کو غور سے پڑھے اور بتائیں کہ اس کا کیامطلب نکلتا ہے۔
"""سارا کیا دھرا
مٹی میں بدل جائے گا."""
مجھے تو سمجھ آ گئی مگر یہ اردو فقرہ یا اردو الفاظ صحیح مفہوم واضح نہیں کر رہے۔[/QUOTE
جی کیا دھرا بھی اردو ہے
( پوائنٹ اوٹ کرنے کا شکریہ)
سیمپل simpleاس میں آپ کو کیا مشکل درپیش آئی ہے.
بہت سمپل(sample ) سی بات ہے
یہاں mistake ہو سکتی ہے.سیمپل simple
آپ اعلیٰ ظرف ہیںیہ غلطی بتانے کے لئے نہیں کیا بس شغل لگانے کے لئے کیا ہے کیونکہ میں تو پتلا ہی خطا ہوں۔
کسی میں کیا عیب یا غلطی نکالوں۔