گل زیب انجم
محفلین
آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جاناسچی بات ہے ، میں بالکل کچھ نہیں سمجھا ۔
آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جاناسچی بات ہے ، میں بالکل کچھ نہیں سمجھا ۔
آئیو ڈیکس جس کو آپ نے i duxلکھا تھا کا تو مجھے علم ہے ، لیکن اس کا تعلق ان تعریفی کلمات کے ساتھ کیا ہے جو میں نے آپ کے سنہرے اصول کے لئے لکھے تھے، یہ نہیں سمجھ بایا۔آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جانا
جی برادرمآئیو ڈیکس جس کو آپ نے i duxلکھا تھا کا تو مجھے علم ہے ، لیکن اس کا تعلق ان تعریفی کلمات کے ساتھ کیا ہے جو میں نے آپ کے سنہرے اصول کے لئے لکھے تھے، یہ نہیں سمجھ بایا۔
واہ واہ سبحان اللہ کے لیے آپ کا شکریہ بجا لاتا ہوںجی برادرم
اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
آئیو ڈیکس اور یہ فقیر؟ میں اب بھی جان نہیں پایا۔جی برادرم
اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
جی جی اسی وجہ سے آئیو ڈیکس کے مشورے سے نوازا تهاآئیو ڈیکس اور یہ فقیر؟ میں اب بھی جان نہیں پایا۔
خیر چھوڑیں، بات کو لمبا کیا کرنا!
سارہ جی تحریر کو پسندیدہ قرار دینے پر شکریہکیا خوب کہنا ہے
کہ
جیو تو ایسے جیو
کہ
کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے
تم پر نہیں
اور کوئی روئے
تو تمہارے لیے روئے
تمہاری وجہ سے نہیں.
جن بزرگوار کو آپ سے مشورہ دے رہے تھے وہ تو اب ہماری دعائیں چاہتے ہیں وہ انتقال کر چکے ہیں۔شام کو i dux ساتھ لے جانا
یاد سے
ویری سڈجن بزرگوار کو آپ سے مشورہ دے رہے تھے وہ تو اب ہماری دعائیں چاہتے ہیں وہ انتقال کر چکے ہیں۔
تلمیز صاحب وفات پا چکے ہیں۔
Ji han ap ayina be keh sakty hainاچھا تو گفتگو کیمرہ ہے جس سے تصویر کھینچتے ہیں۔اچھا۔۔۔
پھر میں چپ ہی کر جاتا ہوں۔فر میں شپ ہی کر یاتا ہوں۔
نہ میں وللودا اور نہ وتہ لدے دا۔