گل زیب انجم
محفلین
تسکین :-
نماز کی ساری تسکیں
سجدے میں ہے
اگر سجدہ نہ ہوتا
تو
تسکین کیسے حاصل ہوتی ۔
نماز کی ساری تسکیں
سجدے میں ہے
اگر سجدہ نہ ہوتا
تو
تسکین کیسے حاصل ہوتی ۔
میرے والد محترم نے مجھ سے کہا لکھو اس میسج کو اس کو فیس بک پر شیئر کرنا ہے۔
تو میں نے آپ کا میسج پہلے یہاں لکھا اور پھر اس کو آپ کی فیس بک ٹائم لائن پر دے دیاہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں
صرف ایک حج کیا۔
چار بار عمرہ کیا۔
آپ نے53 سال مکہ
اور 10 سال مدینہ میں گزارے۔
آپ کے 3 بیٹےاور 4بیٹیاں تھیں۔
بیٹے قاسم ،ابراہیم ،طاہر،
اوربیٹیاں زینب،رقیہ،ام کلثوم ،فاطمہ ہیں۔
آپ کا دانت مبارک جنگ احد میں شہید ہوا۔
آپ جب بیمار ہوئے توآپ کے مصلے پر ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے 17نمازیں پڑھائیں۔
آپ جب اس دنیا سے گئے تو آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا۔
آپ کی تدفین کے لئےحضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالی عنہا نے لحد مبارک کھودی۔
ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر یہ میسج شیئر کر دیں اور لائک بھی کریں جزاک اللہ خیر۔
بلال بھائی شکریہدل و دماغ :-
دل و دماغ میں
یہی فرق ہوتا ہے کہ
دل دیکھ کر فیصلے
کرتا ہے اور
دماغ سوچ کر :-
ماشاءاللہ اچهی شیئرنگ ہےمیرے والد محترم نے مجھ سے کہا لکھو اس میسج کو اس کو فیس بک پر شیئر کرنا ہے۔
تو میں نے آپ کا میسج پہلے یہاں لکھا اور پھر اس کو آپ کی فیس بک ٹائم لائن پر دے دیاہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں
صرف ایک حج کیا۔
چار بار عمرہ کیا۔
آپ نے53 سال مکہ
اور 10 سال مدینہ میں گزارے۔
آپ کے 3 بیٹےاور 4بیٹیاں تھیں۔
بیٹے قاسم ،ابراہیم ،طاہر،
اوربیٹیاں زینب،رقیہ،ام کلثوم ،فاطمہ ہیں۔
آپ کا دانت مبارک جنگ احد میں شہید ہوا۔
آپ جب بیمار ہوئے توآپ کے مصلے پر ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے 17نمازیں پڑھائیں۔
آپ جب اس دنیا سے گئے تو آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا۔
آپ کی تدفین کے لئےحضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالی عنہا نے لحد مبارک کھودی۔
ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر یہ میسج شیئر کر دیں اور لائک بھی کریں جزاک اللہ خیر۔
ماشاء اللہ آپکی تصویر بڑی اچھی لگ رہی ہے سیلفی تو نہیں ہوگا،، ضرور کسی اچھے تجربہ کار نے کھینچی ہوگی۔۔ماشاءاللہ اچهی شیئرنگ ہے
شکریہ آپ کا اور شکر ہے اللہ پاک کاماشاء اللہ آپکی تصویر بڑی اچھی لگ رہی ہے سیلفی تو نہیں ہوگا،، ضرور کسی اچھے تجربہ کار نے کھینچی ہوگی۔۔
بہت خوب فرمایادیواروں اور وعدوں میں اصل مطلوب مظبوطی ہے. کیونکہ دیواروں کے ٹوٹنے سے پتھر ٹوٹتے ہیں اور وعدوں کے ٹوٹنے سے دل ٹوٹتے ہیں
(ٹیسٹ فیز)