arifkarim
معطل
http://jang.com.pk/jang/mar2010-daily/29-03-2010/mulkbharse.htm
مدیر کی آخری تدوین:
تمہیں شریعت سے جتنی ہمدری ہے اس کا مجھے اچھی طرح پتا ہے اور اس بے سروپا خبر کو یہاں پوسٹ کرنے کا بھی۔
اس موضوع پر پہلے ہی ایک تھریڈ میں ہزار کے قریب پوسٹس ہو چکی ہیں، مجھے یہ بحث دوبارہ سے شروع کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔نبیل صاحب اس خبر میں بے سروپا کیا ہے ؟؟
کو ئی نبیل صا حب کےتمہیں شریعت سے جتنی ہمدری ہے اس کا مجھے اچھی طرح پتا ہے اور اس بے سروپا خبر کو یہاں پوسٹ کرنے کا بھی۔
کو ئی نبیل صا حب کے
اعتراض پر اعتراض کرنے والابھی ہے
اس طرح کا اعتراض دیگر جگہوںپر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
مزید کچھ کہا تو مجھے دھمکی دی جائے گی
اس لئے میںتو ہوا خاموش
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ اس خبر سے کسی بحث کا آغاز یا اختتام نہیں ہوا ہے۔ اللہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے۔اس خبر سے تو بحث کا اختتام ہوا ہے نبیل صاحب
ہاں اگر کوئی کسی کو جلانے کے لیئے یا پھر تذلیل کی خاطر خبر پر کسی کو کچھ کہے تو آپ یہ بات کہ سکتے ہیں مگر یہاں تو صرف ایک خبر چھپی ہے
باقی لوگوں کا کیا ہے بس میری تو یہی دعا ہے اللہ ہمارے صدر (یعنی ہمارے دل و دماغ ) کو بددلی اور بے حسی سے بچائے اور ہمیں اپنے آپ سے سچ بولنے کی توفیق عطاکرے آمین
مجھے یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد اچھی طرح پتا ہے، اسی لیے میں نے یہ بات کی تھی۔ آج یہ خبر شائع ہوئی ہے تو کل اس کی تردید بھی شائع ہو جائے گی۔ اس لیے خوشیاں منانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔ یہاں لوگ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی غنڈہ اور دہشت گرد تنظیموں کو ہی اسلام کے مجاہد سمجھ بیٹھے ہیں۔کو ئی نبیل صا حب کے
اعتراض پر اعتراض کرنے والابھی ہے
اس طرح کا اعتراض دیگر جگہوںپر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
مزید کچھ کہا تو مجھے دھمکی دی جائے گی
اس لئے میںتو ہوا خاموش
مجھے یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد اچھی طرح پتا ہے، اسی لیے میں نے یہ بات کی تھی۔ آج یہ خبر شائع ہوئی ہے تو کل اس کی تردید بھی شائع ہو جائے گی۔ اس لیے خوشیاں منانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔ یہاں لوگ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی غنڈہ اور دہشت گرد تنظیموں کو ہی اسلام کے مجاہد سمجھ بیٹھے ہیں۔
مجھے یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد اچھی طرح پتا ہے، اسی لیے میں نے یہ بات کی تھی۔ آج یہ خبر شائع ہوئی ہے تو کل اس کی تردید بھی شائع ہو جائے گی۔ اس لیے خوشیاں منانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔ یہاں لوگ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی غنڈہ اور دہشت گرد تنظیموں کو ہی اسلام کے مجاہد سمجھ بیٹھے ہیں۔
تمہارا مقصد انتشار پھیلانا ہی ہے۔ اور کوئی اس خبر کو طالبانیت کی فتح سمجھ کر جشن منانا چاہتا ہے تو بے شک منائے۔
کرشماتی اخبار اور چینل ہے جنگ اور جیو۔ سب سے پہلے خبر انہی نے ’’ بریک ‘‘ کی تھی ۔اور مرغے لڑائے تھے۔۔
کسی اور تنظیم کا نام شاید یاد نہیں ہے آپ کو
یہاں لوگ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسی غنڈہ اور دہشت گرد تنظیموں کو ہی اسلام کے مجاہد سمجھ بیٹھے ہیں۔