جمیل قادری
محفلین
صحیح کہا ہے جی میل بہت سادی ہےاسے یوز ہی نہ کیا جائے .........
صحیح کہا ہے جی میل بہت سادی ہےاسے یوز ہی نہ کیا جائے .........
آپ واقعی ہی معصوم ہیں یا بنتے ہیںصحیح کہا ہے جی میل بہت سادی ہے
کیوں کیا زمینوں پر پانی چھوڑ دیتے ہیں ..؟؟؟
بھول جا مرے دل.....وہ یاہو ائی ڈی ...کا بنانا ...... بھول جا ......میرے ...دل .....(بیک گراؤنڈ ساؤنڈ) ..بھول جاؤ پوری زندگی کے لئے یاہو کی آئ ڈی کو
اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حلال رزق دے آمینقادری صاحب سے دعا کروا لیں اپنے کاروبار کے لیے
آمیناللہ تعالی تمام مسلمانوں حلال رازق دے آمین
میڈم ...اب ایسی آزادی بھی نہیں کے کوئی بھی سوال کرلیا جائے .....ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی ........ہے نہ جمیل بھااا.......ئی ؟؟آپ واقعی ہی معصوم ہیں یا بنتے ہیں
چلیں اگر یہی بات ہے تو ہم فاسٹ ٹریک پر چلنے کی خواہش رہنے دیتے ہیںکوئی سیکیور ویٹ سائٹ عام صارف کو ڈیٹابیس تک ڈائریکٹ رسائی نہیں دے گا
نور آپی کی خیال ہے اس بندے کے بارے میں کیا معصوم لگتا ہےآپ واقعی ہی معصوم ہیں یا بنتے ہیں
اکمل بھائی کتنی آزادی ہے ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیںمیڈم ...اب ایسی آزادی بھی نہیں کے کوئی بھی سوال کرلیا جائے .....ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی ........ہے نہ جمیل بھااا.......ئی ؟؟
کیوں میں کیا ریسپشن پر بیٹھا ہوں ...یا یہاں کے انکوئری ..ڈیپارٹمنٹ میں ہوں ...اکمل بھائی کتنی آزادی ہے ہے تھوڑا تفصیل سے بتائیں
آپ ہی تو ہمدردی کرتے ہیں قادری صاحب سے جواب بھی تو آپ کو ہی دینا پڑے گاکیوں میں کیا ریسپشن پر بیٹھا ہوں ...یا یہاں کے انکوئری ..ڈیپارٹمنٹ میں ہوں ...
یہ تقربیا ایسا ہوتا ہےقادری صاحب نے دھاگہ کھولا ہے ...کوئی آستانہ نہیں ........ ویسے پھر بھی التماس دعا ...(میں تو دعا نہیں کرونگا اپنی کمپنی کے لئے ...جتنا کاروبار بڑھے گا باس کی فرعونیت بڑھے گی ...ابھی کاروبار سیٹ نہیں خدا یاد رہتا ہے ....)
قادری صاحب آپ کی نیک تمناؤں کی خیربس یہ رازق کو رزق کر دیں آپ کی یہ غلطی ساری بات کا بیڑہ غرق کر گئی ہےاللہ تعالی تمام مسلمانوں حلال رازق دے آمین
پھر تو یہ میرے کام کی سائٹ نہیں ہے میں ٹھیرا نرا جاہل بندا .......( آپ سیریس مت لینا ) ہاں استفادہ ضرور کرونگا ......دیکھتے ہیں کس کا کتنا علم ہے
جی جمیل بھائی...بس کچھ ایسا ہی ہے .......یہ تقربیا ایسا ہوتا ہے
قادری صاحب اشارہ کر کے بتائیں کیسے کہا جا رہا ہےیہ تقربیا ایسا ہوتا ہے
بس فقیروں کی دعا ہوتی ہے اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو بخش دے قادری صاحب دعا کرنے پر قادر لگتے ہیں
یہ تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے مجھ میں ...کچھ کی سوچ سے ہمدردی ہوتی ہے ...کچھ کے حالات سے ....کچھ کے معاملات سے ....کچھ کے ....خدشات سے ...بس باقی قافیے آپ خود ملا لیں اگلی غزل کے لئے کام آئینگے ...آپ ہی تو ہمدردی کرتے ہیں قادری صاحب سے جواب بھی تو آپ کو ہی دینا پڑے گا
قادری صاحب تھوڑی فقیروں کی تشریح بھی کر دیںبس فقیروں کی دعا ہوتی اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو بخش دے