سوال جواب

ایک تیر سے دو شکار ۔۔۔۔ بھگائی جارہے ہیں سب کو ۔۔۔ ویسے بڑے اچھے بھائی ہو میں نے خوامخواہ معصوم سمجھا تھا
میں ادھر ہی رہوں گا، بے فکر رہیں۔
اصل میں دفتری اوقات میں دماغ صرف پروگرامنگ پر صرف ہوتا ہے۔ یہاں پر دماغ لگانے اور سوال کا جواب دینے کے لئے چھٹی کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ صرف ریلیکس ہونے کے لئے اردو محفل کھلی رہتی ہے۔ :)
 

آوازِ دوست

محفلین
جی جی۔۔۔۔وہ تب کی بات تھی جب ہم دیار غیر میں مقیم تھے۔۔پر کی فیدہ۔۔۔۔اپنے دیس آ کر بھی یہ ذمہ داریاں خود ہی نبھانی پڑ رہیں:crying3:
اندر کی بات یہ ہے کہ 'میرا صفائی نصف ایمان ہے' پر مکمل یقین ہے اور میں اس آدھے ایمان کو کسی صورت بھی کھونا نہیں چاہتا:)
چوہدری صاب ماشاءاللّہ پکے اِی آ گئے او ؟ :)
 

اکمل زیدی

محفلین
آپ ضرور آئیے اور کچھ ہمیں بھی اپنی سوچ کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کیجئے۔
وہ کیا ہے کہ بزرگوں نے سکھایا ہے کہ بزرگوں کی بات خاموشی سے سننی چاہئے۔

بزرگی عمر والی نہیں۔
تابش بھائی ...پیشگی معذرت ...اسے گھنا پن بھی کہتے ہیں ...:LOL:
 

نور وجدان

لائبریرین
تمنّا تصور کی محتاج ہے تو اگر کہیں کوئی تلاش ہے تو وہیں کوئی تصوربھی ہونا چاہیے۔ یقین نہ آئے تو چوہدری صاحب سے پوچھ لیں :)

ہمیں بعض اوقات اُمید ہوتی ہے کہ ہمیں ہماری وقعت سے زیادہ ملے گا ، کتنا ملے گا اس کا تصور ہم نہیں کر پاتے ۔ چودھری صاحب نے باقاعدہ ڈنڈا اٹھایا ہوا ہے اور ڈنڈے کے زور پر صفائی کرا رہے ۔۔ڈر لگتا ہے ان سے تو :)
 

نور وجدان

لائبریرین

میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یاہو آئی ڈی بنا نہیں سک رہے تھے جبکہ محفل میں آپ کی دو آئی ڈیز پہلے سے موجود ہیں ۔ آپ نے جس لاتعلقی کا اظہار کیا اس سے لگا کہ شاید آپ کو نہیں پتا ۔۔ آپ ہی وضاحت کردیں اس بات کی
 

آوازِ دوست

محفلین
ہمیں بعض اوقات اُمید ہوتی ہے کہ ہمیں ہماری وقعت سے زیادہ ملے گا ، کتنا ملے گا اس کا تصور ہم نہیں کر پاتے ۔ چودھری صاحب نے باقاعدہ ڈنڈا اٹھایا ہوا ہے اور ڈنڈے کے زور پر صفائی کرا رہے ۔۔ڈر لگتا ہے ان سے تو :)
ہممم لیکن میں کہوں گا کہ "زیادہ" کا تصور اگر نہ ہو تو یہ خواہش بھی نہ ہو گی۔ چوہدری صاحب تو پاکستان آ کر بھی پاکستان سے باہر والا ماحول انجوائے کر رہے ہیں :)
 

نور وجدان

لائبریرین
ہممم لیکن میں کہوں گا کہ "زیادہ" کا تصور اگر نہ ہو تو یہ خواہش بھی نہ ہو گی۔ چوہدری صاحب تو پاکستان آ کر بھی پاکستان سے باہر والا ماحول انجوائے کر رہے ہیں :)

زیادہ سے زیادہ کی جستجو ہونی چاہیے کہ تصور کرکے خود کو ایک مقام پر روک دیا جائےتو فائدہ ۔۔۔ باہر سے رہ کر جو بھی آتا ہے سدھر سا جاتا ہے شاید چوہدری صاحب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہو :)
 
Top