آوازِ دوست
محفلین
تصورات جامد نہیں ہوتے سو آپ کی ذہنی بڑھوتری کے ساتھ ساتھ یہ بھی ترقی پاتے ہیں غیر معمولی چیزیں ملنے کے بعد معمولی نظر آتی ہیں اور کُچھ نیا سامنے جگمگانے لگ جاتا ہے ہمارے معیار اور پیمانےبدلتے رہتے ہیں آپ چاہیں بھی تو خود کو ایک جگہ روک نہیں سکتے۔ چوہدری صاحب خود ہی بتائیں تو جانیں کہ وہ کتنا سُدھر چُکے ہیںزیادہ سے زیادہ کی جستجو ہونی چاہیے کہ تصور کرکے خود کو ایک مقام پر روک دیا جائےتو فائدہ ۔۔۔ باہر سے رہ کر جو بھی آتا ہے سدھر سا جاتا ہے شاید چوہدری صاحب کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہو