سوال جواب

آوازِ دوست

محفلین
میرا بھی ایک سوال ہے ۔۔۔
یہ جو شادیوں میں اتنی فضول و فضول خرچ رسومات ہوتی ہیں ان کا خاتمہ کیسے کیا جائے ؟
اگر اسے اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات نہ سمجھا جائے تو اس سوال کا آسان جواب ہے کہ ہماری شادی کی پیروی کر کے۔ کوئی کارڈ شارڈ، ڈھول اور مووی نہیں۔ ہمارا نکاح ہوا تو کل پندرہ لوگ باراتی تھے, بعد ازاں رخصتی پر کار میں امی ابو کے ساتھ گئے اور دلہن لے آئے۔ یہ آؤٹ آف فیملی شادی تھی۔ اگلے دن دو دیگ چکن قورمہ بناکر ولیمہ کر دیا۔ اِٹز سو سمپل۔ہمارا اعلان تھاکہ شادی ہماری ہے سو ہو گا وہی جو ہم چاہیں گے :)
 
سارہ خان

آپ کے اعلان میں آپ کا ساتھ دینے والے لوگ تھے اس لیئے کامیاب ہوا ۔۔۔ جہاں پچاس لوگ رخنہ ڈالنے والے ہوں وہاں یہ ممکن نہیں ۔۔
 
ساتھ دینے والوں کو پتا تھا کہ وہ ساتھ نہ دیں گے تو بھی یہی کچھ ہو گا اور اُن کی شمولیت کے بغیر ہو گا۔ آپ اپنی آسانی کو اپنی قربانی مت بننے دیں۔ خود بھی ایزی رہیں اور دوسروں کو بھی ایزی رکھیں۔
 
روغن بیضہ مرغ کیسا تیار ہوتا ہے ؟
پہلے سب سے تو آپ کو ایک عدد مرغ کی ضرورت ہے اگر خرید کر لو گے تو اچھی بات ہے ااگر خریدنے کی حالت میں نہیں تو کسی ہمسائے کا مرغ جو گلی میں مٹر گشت کر رہا ہو وہ چوری کر لو سب سے پہلے مرغ کا منہ بند کر دینا تاکہ پکڑے جانے کا اندیشہ نا ہو :rollingonthefloor:
بس پھر کسی اچھے رنگ روغن والی دکان پر لے جانا اورسفید رنگ کروا لینا سفید رنگ کو بیضہ بھی کہا جاتا ہے عربی میں :heehee:
لیں جناب آپ کا روغن مرغ بیضہ تیار ہو گیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اکمل زیدی

(y)
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر کپاس کی قیمت کم ہے تو کیا آپ کی زمین پر کپاس کے علاوہ کوئی اور فصل نہیں ہوتی کیا :rollingonthefloor:
شاباش جوان شاباش ..:soldier:..چھوڑنا نہیں اسے ...اس کی مجال جو اسنے اتنے انٹلکچولز کی موجودگی میں یہ دھاگہ کھولنے کی جرات کی .:LOL:
 
مجھے تو ٹینشن لگی ہوئی ہے کہیں محفل کی انتظامیہ میرے اوپر مقدمہ نا کر دے نئے نئے محفلین کی ریگنگ کرنے کا :rollingonthefloor:
 
Top