جمیل قادری
محفلین
یہاں پرسوالوں کا جواب گیا جائے گا جوکوئ سوال پوچھے گا دیکھتے ہیں کس کا کتنا علم ہے اس کے بارے تمام دوست مشورہ دیں یہ سلسلہ کیسا رہے
اب تک تو مزید قرضہ لے کر یہ کام بخوبی کیا جا رہا ہے ویسے کچھ کمتر لیول کے مشورے بھی ہیں:پاکستان پر عائد قرضہ کیسے چکایا جائے؟
زاہد بھائی، اس طرح کی کتابی باتیں تو سب کو معلوم ہیں، کوئی عملی تدبیر ہونی چاہیئے۔ آپ کے بتائے ہوئے نکات کو عملی جامہ کون اور کیسے پہنائے گا؟اب تک تو مزید قرضہ لے کر یہ کام بخوبی کیا جا رہا ہے ویسے کچھ کمتر لیول کے مشورے بھی ہیں:
1- لوٹ مار کے کھربوں روپے واپس لےکر
2- تعلیم اورانڈسٹری میں انویسٹ کر کے
3- نوجوانوں کو عالمی معیار کی ٹرنینگ دے کر اور یہ افرادی قوت باہر بھیج کر
4- حالیہ دریافت شدہ تیل کے عظیم ذخائر کو برؤے کار لا کر
5- اگر امن و امان کی حالت اجازت دے تو ملائیشیا کی طرز پر انویسٹرز کو پر کشش ترغیبات دے کر
۔
۔
۔
اور اگر کُچھ نہ ہو سکےتو ایٹم بم بیچ کر اور اِس صورت میں تو عین ممکن ہے قرض واپس لینے والے خود ہاتھ باندھ لیں کہ جناب آپ لعنت بھیجیں ہمارے قرض پر
جی یقینا" صدیقی صاحب لیکن یہ بتاتا چلوں کہ قرض اُتارنے کے کُچھ غیر کتابی اور غیر روائتی طریقے بھی ہیں لیکن ایک تو اُنہیں کتابی طریقوں کی طرح یہاں افشاء نہیں کیا جاسکتا اور دوسرا یہ کہ "سٹیک ہولڈرز " ایسی شاندار تجاویز پر "خوشی" سے پاگل بھی ہو سکتے ہیں اور پاگل چونکہ کُچھ بھی کر سکتا ہے اِس لیے جانے دیںزاہد بھائی، اس طرح کی کتابی باتیں تو سب کو معلوم ہیں، کوئی عملی تدبیر ہونی چاہیئے۔ آپ کے بتائے ہوئے نکات کو عملی جامہ کون اور کیسے پہنائے گا؟
جمیل قادری صاحب بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
قرض اتارنا کیوں ضروری ہے؟پاکستان پر عائد قرضہ کیسے چکایا جائے؟
یہ بھی اچھا سوال ہے۔قرض اتارنا کیوں ضروری ہے؟
آیا اس میں ڈیٹا فائلز کی صورت میں موجود ہے یا ڈیٹابیس فائل ہے؟صدیقی صاحب ایک سوال ہمارا بھی کہ ہر وقت آنلائن رہنے کی کوفت اور ویب سائٹ کی سست روی سے بچنے کے لیے اپنے زیرِاستعمال ویب سائٹ کو میں نے HTTrack Website Copier کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کر لیا کوئی ساڑھے پانچ جی بی کا ڈاؤنلوڈ تھا مگر آف لائن یہ کام نہیں کر رہی۔ سرچ بار وغیرہ غائب پھر کسی مہربان نے کہا کہ اس ڈاؤنلوڈ کو وژیول سٹوڈیو میں بطور سلوشن بِلڈ کریں تو مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن ایسا کرنے سے سرچ بار تو نظر آنے لگ گئی مگر سٹِل ناٹ ورکنگ۔ یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا
ہم تو نہیں البتہ قرض واپس لینے والے اِسے بہت ضروری سمجھتے ہیںقرض اتارنا کیوں ضروری ہے؟
اگر آپ ویب سائٹ دیکھیں تو ایک پیج پر چالیس الفاظ ہیں اور سارے کا سارا ڈیٹا ایسے ہی فائلز میں بکھرا ہوا ہے کوئی سنٹرل ڈیٹا بیس کم از کم مجھے تو نہیں ملی۔آیا اس میں ڈیٹا فائلز کی صورت میں موجود ہے یا ڈیٹابیس فائل ہے؟
ایسا نہیں ہے۔ الفاظ کی فہرست اور پھر ان کے معنی دونوں ڈیٹابیس فائل سے آ رہے ہیں۔ ڈائنمک ویب سائٹ ہے، لہٰذا آف لائن اسی صورت میں ہی استعمال کی جا سکے گی، جب آپ کو ڈیٹابیس فائل کی ایکسس ہو گی۔اگر آپ ویب سائٹ دیکھیں تو ایک پیج پر چالیس الفاظ ہیں اور سارے کا سارا ڈیٹا ایسے ہی فائلز میں بکھرا ہوا ہے کوئی سنٹرل ڈیٹا بیس کم از کم مجھے تو نہیں ملی۔
زیک صاحب کیا مطلب..؟ کیا ادھار واپس کرنا قرض خواہ کی ذمہ داری نہیں ہے کیا ...اور دوسرے حقیقی معنوں میں ایک باوقار ملک کا امیج کے لئے یہ از حد ضروری ہے ...قرض اتارنا کیوں ضروری ہے؟
پھر اِس مسئلے کا کوئی حل اگر ہو تو بتائیےایسا نہیں ہے۔ الفاظ کی فہرست اور پھر ان کے معنی دونوں ڈیٹابیس فائل سے آ رہے ہیں۔ ڈائنمک ویب سائٹ ہے، لہٰذا آف لائن اسی صورت میں ہی استعمال کی جا سکے گی، جب آپ کو ڈیٹابیس فائل کی ایکسس ہو گی۔
ہم تو نہیں البتہ قرض واپس لینے والے اِسے بہت ضروری سمجھتے ہیں
کوئی ایک قرضہ اتارنا اور بات ہے اور مکمل قرض اتارنا دوسری بات۔زیک صاحب کیا مطلب..؟ کیا ادھار واپس کرنا قرض خواہ کی ذمہ داری نہیں ہے کیا ...اور دوسرے حقیقی معنوں میں ایک باوقار ملک کا امیج کے لئے یہ از حد ضروری ہے ...
اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ یہ ڈیٹابیس حاصل کی جائے۔پھر اِس مسئلے کا کوئی حل اگر ہو تو بتائیے
کوئی سیکیور ویٹ سائٹ عام صارف کو ڈیٹابیس تک ڈائریکٹ رسائی نہیں دے گااس مسئلے کا حل یہ ہے کہ یہ ڈیٹابیس حاصل کی جائے۔