جمیل قادری
محفلین
نہیں ہوتی ھے
یہاں مرغیاں نہیں ہیں آپ پکڑ کردے دیں آپ کا شکریہ ہوگاپہلے سب سے تو آپ کو ایک عدد مرغ کی ضرورت ہے اگر خرید کر لو گے تو اچھی بات ہے ااگر خریدنے کی حالت میں نہیں تو کسی ہمسائے کا مرغ جو گلی میں مٹر گشت کر رہا ہو وہ چوری کر لو سب سے پہلے مرغ کا منہ بند کر دینا تاکہ پکڑے جانے کا اندیشہ نا ہو
بس پھر کسی اچھے رنگ روغن والی دکان پر لے جانا اورسفید رنگ کروا لینا سفید رنگ کو بیضہ بھی کہا جاتا ہے عربی میں
لیں جناب آپ کا روغن مرغ بیضہ تیار ہو گیا
بھائی جی۔۔۔۔ آپ خود بھی کچھ کرتے ہیں یا پکی پکائی پر یقین رکھتے ہیںیہاں مرغیاں نہیں ہیں آپ پکڑ کردے دیں آپ کا شکریہ ہوگا
بسم اللہ کیجئے۔ویسے آستانہ سروس بھی ہونا چاہیے محفلین کے لیے جہاں سب اپنی اپنی پریشانیاں محفل کے بابوں سے گوش گزار کر سکیں۔۔
اور بابے حضرات اپنے موکلوں کے ذریعے سے ان کا حل بتا سکیں
فیر سوال وی نہ پوچھومیرے پاس پیشے نہیں ہیں اور چوری بھی نہیں کرتا ہوں
ہیٹر بند کر دیں یا دروازہ کھول دیں۔اگر سردیوں میں بہت زیادہ گرمی لگے تو کیا کرنا چاہیے؟
اے۔ سی بند کر دیں یا ٹمپریچر بڑھا دیں۔اور دوسرا سوال اگر گرمیوں میں سردی لگے تو کیا کرنا چاہیئے؟
اگر سردی میں گرمی لگے تو پانی میں برف ڈال کرنہائیں اگر گرمی میں سردی لگے تو گرم پانی سے نہائیں ناضرین و حاضرین و قارئین۔ میرے خیال میں شاید یہ سوال جواب کا دھاگہ تھا لیکن ہم محفلین ہی کیا جو دھاگے کو دوسرا رنگ نہ دے دیا جائے۔ اسی لیے تو اردو محفل کا سکہ بولتا ہے ۔۔ ہے نا۔۔۔۔
چونکہ محفل ہے سوال و جواب کی تو پھر میرے بھی دو سوال ہیں۔
اگر سردیوں میں بہت زیادہ گرمی لگے تو کیا کرنا چاہیے؟
اور دوسرا سوال اگر گرمیوں میں سردی لگے تو کیا کرنا چاہیئے؟
بسم اللہ کیجئے۔
شاید یہاں سے علم ہو جائے کہ انڈے کا تیل کیسے نکال سکتے ہیںروغن بیضہ مرغ کیسا تیار ہوتا ہے ؟
بس فقیروں کی دعا ہوتی ہے اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو بخش دے
جناب میر کچھ یوں تشریح کر گئے فقیروں بارےقادری صاحب تھوڑی فقیروں کی تشریح بھی کر دیں
فی الحال محفل پر معطل ہیں۔ البتہ ان سے وی سی ایچ سوسائٹی کے فورم پر ملا جاسکتا ہے۔وہ ہمارے ہر دلعزیز محفلین عزیز امین کہاں ہیں? کسی کو ان کی خیر خبر معلوم ہو تو بتائے۔
اگر سردیوں میں بہت زیادہ گرمی لگے تو کیا کرنا چاہیے؟
اونہوں۔ہیٹر بند کر دیں یا دروازہ کھول دیں۔
اور دوسرا سوال اگر گرمیوں میں سردی لگے تو کیا کرنا چاہیئے؟
بالکل غیر متعلقہ جواب۔اے۔ سی بند کر دیں یا ٹمپریچر بڑھا دیں۔
پہلی فرصت میں کسی ڈاکٹر کو شرف ملاقات بخشنا چاہیئے ۔سردیوں میں بغیر ہیٹر کے گرمی لگے اور گرمیوں میں بغیر اے۔سی کے سردی لگے تب کیا کرنا چاہیے؟
آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔پہلی فرصت میں کسی ڈاکٹر کو شرف ملاقات بخشنا چاہیئے ۔
بہت دعائیں
میرے محترم بھائیآپ کا مشورہ سر آنکھوں پر۔
اگر دیکھا جائے تو شاید یہ بھی ایک نعمتِ خداوندی میں شمار ہو گی یا نہیں؟
شاید انڈو سے مھک جائےپاکستان پر عائد قرضہ کیسے چکایا جائے؟