اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

میں اپنے تعلیمی دور ختم ہونے کے بعد پورا پاکستان افغانستان گھوم چکا ہوں حضور پھر بھی کچھ جگہیں ایسی ھے جہاں عمر بتانا چاہتا ھوں
وادی کالاش زیارت اور دریائے سندھ کے نشیبی علاقے میں کچھ کچے کے علاقے ھیں جو خوبصورتی اور فطرت میں ھم آھنگ ھیں
 
میں اس سوال کا جواب گول و مبہم انداز میں دونگا اشارتی طور پر
کالج لایف کی چھٹیوں میں 5 6 مسٹنڈے فسٹنڈے کرنے گیے تھے کر کے آ گیے بجھارت ہے سمجھیے گا قندھار اور اس کے نشیبی علاقے. میں
 
انبکس کروں محترم یا ادھر ہی جواب دے دیں گے وہ عزت ماب
بھائی میں نے ابن سعید سر کو ٹیگ کر دیا ہے اگر وہ مناسب جانے گے تو آپ کو اس لڑی میں ہی آپ کے مسئلے کا حل بتا دیں گے۔آپ اپنے اس مسئلے کے لیے یہاں سے لڑی بنا کر منتظمین سے بات کر سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
سر طاہر بھائ کے 2 اکاؤنٹ ہیں ۔ پرانے اکاؤنٹ کے ساتھ شائد کوئی مسئلہ درپیش ہے ۔اس ہی وجہ سے طاہر راجپوت ملتان بھائی نے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
اس سے پہلے انہوں نے دوسری پروفائل سے کمنٹ کیا ہے۔ غالباً اس کی بات کر رہے ہیں
جب تک مسئلے کی نوعیت کا علم نہیں ہوتا، تب تک ہم کسی بھی خدمت سے قاصر ہیں۔ اگر موصوف کے دو کھاتے ہیں تو انہیں ضم کیا جا سکتا ہے۔ البتہ نام اور دیگر تفصیلات کون سی درکار ہیں یہ باتیں ذاتی مکالمے میں بتا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
Top