اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

انیس سو اڑتالیس سے پہلے دنیا میں فلسطین تھا اور برطانیہ کے قبضے سے پہلے یقینا فلسطین موجود تھا جب ایک فوجی قابض نے وہاں پر نقل مکانی کروانے کے بعد ان نقل مکانی کرنے والوں کی ریاست بنا کر اہلیان فلسطین کو دربدر کر دیا
 
Top