اکاؤنٹ کی بحالی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کیا آپ کو کوئی مسئلہ در پیش ہے؟
گم شدہ پاسورڈ | اردو محفل فورمجی محترم پاس ورڈ بھول گیا
پہلا فیسبک پر تھا اب والا ٹوئٹر سےمنسلک ہے مجھے وہ پہلے والا بحال کرنا ہے ہو سکے تو مدد کر دیں
آپ پہلے موجودہ اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہو جائیں پھر اس ربط کی مدد سے پرانے اکاؤنٹ کا پاسورڈ بحال کر لیں۔
ہم نے آپ کا پرانا کھاتا نئے میں ضم کر دیا ہے۔ آپ اپنے کھاتے کی تفصیلات ملاحظہ فرما لیں اور ضروری تبدیلیاں فرما لیں۔نہیں ہوا محترم وہ پرانا انگلش اکاؤنٹ ختم کردیں
ہم نے آپ کا پرانا کھاتا نئے میں ضم کر دیا ہے۔ آپ اپنے کھاتے کی تفصیلات ملاحظہ فرما لیں اور ضروری تبدیلیاں فرما لیں۔
کتنی آپ فرمائشیں کرتے ہیں اور وہ بھی غیر متعلقہ لڑی میںمجھے نام بھی تبدیل کرنا ہےمحتر صرف طاہر رضا وہ کیسے ہو گا
کتنی آپ فرمائشیں کرتے ہیں اور وہ بھی غیر متعلقہ لڑی میں
آپ کے سارے مسائل ایک ہی لڑی میں حل نہیں ہو سکتے۔ اگلی فرمائش کے لیے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل ربط
یوزرنیم کی تبدیلی!
اٹلی
مصر
نیوزیلینڈ
اور صرف ایک ملک رہ گیاافسوس کہ 9 سال بعد بھی ان میں سے دو ممالک جانا نہیں ہوا
کونسا؟؟اور صرف ایک ملک رہ گیا
تین کی فہرست میں سے مصر۔ ویسے تو ابھی اسی نوے فیصد ممالک باقی ہیںکونسا؟؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی تینوں فہرستوں میں کوئی ایک چیز بھی کامن نہیں ہےاگر ملکوں کے نام لیے جائیں تو
شام
عراق
مصر
اگر ریاستوں کے نام لیے جائیں تو
حجاز
کشمیر
کیلیفورنیا
اگر شہروں کے نام لیے جائیں تو
واشنگٹن
لاہور
لندن
(ترمیم کی گنجائش ہنوز باقی است)
اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ پانی کا اتہ پتہ نہیں اور پل بنانے کے لیے تفکر و تدبر کیا جا رہا ہےدلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کی تینوں فہرستوں میں کوئی ایک چیز بھی کامن نہیں ہے
یہ آخری بار دنیا میں کب موجود تھا؟ہم تو آزاد فلسطین جائیں گے ان شاء اللہ