گُلِ یاسمیں
لائبریرین
حساب کے مضمون کو بھلے چھوڑ بھی دیں مگر حساب لفظ سے رہائی کیسے ملے؟؟؟میرا مطلب حساب کے مضمون سے تھا۔
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
یا پھر
جوہر ہے زندگی کا فقط پیچ و تاب میں
ورنہ ہے اٹھ کے بیٹھنے والا بھی خواب میں
تو نے تو لکھ رکھا ہے سبھی کچھ کتاب میں
ہم زندگی گزار گئے کس حساب میں