مردوں سے سیکھا ۔ کیا شوہر بیوی کا ڈاک کھول سکتا ہے ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 13، 2008 #182 بنا اجازت کے نہیں کبھی نہیں مردوں کو سب سے پہلے کس نے گمراہ کیا۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین جون 13، 2008 #185 پہلے بیوی کا ہی وجود ہوا کسی مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے کیا یہ درست ہے ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 13، 2008 #186 ضروری نہیں کہ یہ بیوی ہی ہو اور ہر بڑی ناکامی کے پیچھے بھی سنا ہے کہ کوئی نہ کوئی خاتون ہی ہوتی ہے ۔۔۔؟
ضروری نہیں کہ یہ بیوی ہی ہو اور ہر بڑی ناکامی کے پیچھے بھی سنا ہے کہ کوئی نہ کوئی خاتون ہی ہوتی ہے ۔۔۔؟
زھرا علوی محفلین جون 13، 2008 #188 اس لیے کے انہیں اللہ میاں نے بنایا ہے یہ الگ بات کہ عقل کا استعمال متروک ہو چکا ہے۔۔۔۔ ویسے یہ مرد Vs عورت جنگ کب ختم ہو گی؟
اس لیے کے انہیں اللہ میاں نے بنایا ہے یہ الگ بات کہ عقل کا استعمال متروک ہو چکا ہے۔۔۔۔ ویسے یہ مرد Vs عورت جنگ کب ختم ہو گی؟
سارہ خان محفلین جون 13، 2008 #189 جب مرد عورتوں کی برائیاں کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔:tounge: ہمارے معاشرے کو مردوں کا معاشرہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
جب مرد عورتوں کی برائیاں کرنا چھوڑ دیں گے ۔۔:tounge: ہمارے معاشرے کو مردوں کا معاشرہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
زھرا علوی محفلین جون 13، 2008 #190 اس لیے کہ وہ ہے ہی انکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس معاشرے میں عورت کی حیثیت کیا ہے؟
ماوراء محفلین جون 13، 2008 #191 زہرا، یہی تو مسئلہ ہے کہ اس(پاکستان) معاشرے میں عورت کی حیثیت ہی کوئی نہیں ہے۔ کہیں عورت اپنا مقام خود تو نہیں کھو رہی؟
زہرا، یہی تو مسئلہ ہے کہ اس(پاکستان) معاشرے میں عورت کی حیثیت ہی کوئی نہیں ہے۔ کہیں عورت اپنا مقام خود تو نہیں کھو رہی؟
زھرا علوی محفلین جون 13، 2008 #193 کیوں کہ شہروں میں ٹریفک بہت ہو گئی ہے۔۔۔ مور کے پیر بھدے کیوں ہوتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 13، 2008 #194 جنگلی جانوروں کی تفریح کے لئے ۔۔ مور خوبصورت ہوتا ہے تو مورنی کیوں خوبصورت نہیں ہوتی ؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #195 سارہ خان نے کہا: جنگلی جانوروں کی تفریح کے لئے ۔۔ مور خوبصورت ہوتا ہے تو مورنی کیوں خوبصورت نہیں ہوتی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی حال تو مرد و زن کا بھی ہے اس میں نیا کیا ہے۔ س: شادی کیا ہے؟
سارہ خان نے کہا: جنگلی جانوروں کی تفریح کے لئے ۔۔ مور خوبصورت ہوتا ہے تو مورنی کیوں خوبصورت نہیں ہوتی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی حال تو مرد و زن کا بھی ہے اس میں نیا کیا ہے۔ س: شادی کیا ہے؟
سارہ خان محفلین جون 13، 2008 #198 ابن سعید نے کہا: ہی حال تو مرد و زن کا بھی ہے اس میں نیا کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیا یہ ہے کہ یہ نئی بات بتائی آپ نے ۔۔ ہمارا خیال تو اس کے بالکل برعکس ہے ۔۔۔:tounge:
ابن سعید نے کہا: ہی حال تو مرد و زن کا بھی ہے اس میں نیا کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیا یہ ہے کہ یہ نئی بات بتائی آپ نے ۔۔ ہمارا خیال تو اس کے بالکل برعکس ہے ۔۔۔:tounge:
سارہ خان محفلین جون 13، 2008 #199 شمشاد نے کہا: شادی کا پہلا نام۔ س) چیل اپنے گھونسلے میں ماس کیوں نہیں رہنے دیتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چیل کو بھوک لگتی ہے تو کھا جاتی ہے ۔۔ کبوتر کووں کی طرح گھونسلہ کیوں نہیں بناتے ؟
شمشاد نے کہا: شادی کا پہلا نام۔ س) چیل اپنے گھونسلے میں ماس کیوں نہیں رہنے دیتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چیل کو بھوک لگتی ہے تو کھا جاتی ہے ۔۔ کبوتر کووں کی طرح گھونسلہ کیوں نہیں بناتے ؟