سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بے شرموں سے ڈرنا ہی چاہیے۔

س) تارے ہاتھ کی پہنچ سے باہر کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تارے توڑنے تو نہیں چاہیں، یہ تو سمیٹنے والی چیز ہیں۔

س) رضیہ نو سال کی عمر میں کیسے جوان ہو گئی؟
 

گرو جی

محفلین
اس کا جواب یہاں‌نہیں دیا جا سکتا
اس کے لئے آپ رضیہ سے رابطہ قائم کریں
شکریہ
سوال؟

آدمی کو میسر نہیں انساں ہونا
کیوں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
وسائل کی کمی کے باعث۔

س) شادی شدہ حضرات کی کم از کم تین مسائل بیان کریں؟
 

گرو جی

محفلین
بیوی پسند نہیں
مرضی کی نہیں‌ملی
اور آخری
کے اور کوئی ملی نہیں

(س(

آپ کو خواتیں میں کیا چیز اچھی لگتی ہے
 

گرو جی

محفلین
دال گھر کی اور مرغی باہر کی اچھی لگتی ہے

ویسے اگر آپ انساں نہ ہوتے تو کیا ہوتے ( معذرت(
 

گرو جی

محفلین
کیوں‌کہ دونوں‌ہی تناول کرنی پڑتی ہیں

س

تم میں بغاوت ہے تو شادی کر لو
جائز ہے یہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے شادی کے بعد تو مفتوح ہو جائیں گے، پھر تو بغاوت کر ہی نہیں سکتے۔

س) تربوز اگر درختوں پر لگتے تو کیا ہوتا؟
 

گرو جی

محفلین
تو نیوٹن کا قانون کوئی اور دریافت کر لیتا
ویے آپ کا یہ سوال کچھ اس شعر سے ملتا جلتا ہے

آہ سے سوکھے دریا، آنسئوں‌سے دشت بھریں
مچھلیں دشت میں پیدا ہوں، ہرن پانی میں


ویسے آپ کو کوں سا وقت اچھا لگتا ہے
 

سارہ خان

محفلین
روڈ پر چلنا اس کو پسند نہیں ۔۔۔

پاکستان میں بجلی کو آنکھ مچولی کھیلنے کا اتنا شوق کیوں ہوتا ہے ۔۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پرویز مشروف کا نک پیجا ہی ہو گا ناں۔

اگر ایک دن کا اختیار مل جائے تو تاحیات پیجا بننے کی ترکیب لڑاؤں گا۔

س) بغیر رشوت دیئے نوکری کہاں مل سکتی ہے؟
 

گرو جی

محفلین
خامیاں‌کھل کے آجاتی ہیں‌نہ
مرد حضرات سرکوں پر سڑکوں‌سکی کیوں ہوتے ہیں
یعنی خجل خوار
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کبھی نہیں ہوا۔

س) گاڑیاں پیٹرول کی بجائے پانی سے کیوں نہیں چلتیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top