سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظالم نہ ہوں تو پھر خواتین تو نہ ہوئیں ناں۔

س) ظالم سماج ہر دفعہ کیوں بیچ میں آ جاتا ہے؟
 
جب آنکھ پر پردہ ہو تو ہوا بھی ظالم لگتی ہے سماج کی کیا بات

یہ محاورے میں یہی کیوں کہا جاتا ہے کہ "بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی" بکرے کا باپ کیوں نہیں کہتے
 

تیشہ

محفلین
جو قابو میں رہ پائے
خواتین دونوں معنوں کی ظالم کیوں ہوتی ہیں کچھ اس معنی کی اور کچھ اس معنی کی




:lol::lol:
جناب خیر تو ہے ناں ، ۔۔ ۔آپ نے جب سے سوالات کرنے شروع کئے ہیں عورتوں کے بارے میں ہی :lol::lol:دس رپلائی پیچھے کی صفحے میں اور بہت تنگ ، بے زار آئے ہوئے ہیں آپ تو مجھے تو پڑھکر ایسا ہی کچھ لگا ہے :lol::lol:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو روندو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بکرے کے باپ باری ہی کب آتی ہے۔

س) سیکنڈ ہینڈ بم کتنے میں مل جائے گا؟
 

گرو جی

محفلین
پھٹنے والا یا ُپھس والا

آم کے آم گھٹلیوں‌کے دام یہ محاورہ آم کے لئے ہی کیوں استعمال کیا جاتا ہے
موز کے لئے کیوں‌ نہیں
 

زھرا علوی

محفلین
فریج میں رکھیں تو سرد چولہے پہ رکھیں تو گرم۔۔۔۔۔۔۔۔ سمپل۔۔۔:cool:

دھویں کی کوئی خاص شکل کیوں نہیں ہوتی؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
 
اگر دھواں نہ نکلے تو گرم ہو کر بلاسٹ ہو سکتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ نکل جاتا ہے۔ :)

س: مردوں اور عورتوں کے آنسو میں کیا فرق ہے؟
 

زھرا علوی

محفلین
مرد کے آنسو کم کم اور عورت کے زیادہ نکلتے ہیں

جھوٹے آنسوؤں کو آخر مگر مچھ کے آنسوؤں سے ہی کیوں تشبیح دی جاتی ہے کیا وہ واقعی روتا بھی ہے۔۔۔:rolleyes:
 
مگرمچھ کے آنسو اس کے نظام ہضم کا حصّہ ہیں۔

س: آنسوؤں کی قطار اور ریزرویشن کاؤنٹر کی قطار میں کیا فرق ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top