جو غیروں کی ذات کے لئے ہوں ۔۔ بارش مین پکوڑے کیوں کھائے جاتے ہیں ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 14، 2008 #262 جن سے کوئی ناراض نہ ہو بوتل میں " جن " ہی کیوں ہوتی ہے ۔ جننی کیوں نہیں
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 14، 2008 #263 سارہ خان نے کہا: جو غیروں کی ذات کے لئے ہوں ۔۔ بارش مین پکوڑے کیوں کھائے جاتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ انکا گھی جلدی جم جاتا ہے ۔ بوتل اور جن والا سوال دہراتا ہوں ۔۔۔؟
سارہ خان نے کہا: جو غیروں کی ذات کے لئے ہوں ۔۔ بارش مین پکوڑے کیوں کھائے جاتے ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ انکا گھی جلدی جم جاتا ہے ۔ بوتل اور جن والا سوال دہراتا ہوں ۔۔۔؟
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #264 جن کے علاوہ شیمپین، کنگ فشر اور کچھ کوئن وغیرہ بھی ہوتی ہیں۔ انھیں میں سے کسی کو جننی کہہ لیجئے۔ س: بوتل کی گردن باقی حصوں سے پتلی کیوں ہوتی ہے؟
جن کے علاوہ شیمپین، کنگ فشر اور کچھ کوئن وغیرہ بھی ہوتی ہیں۔ انھیں میں سے کسی کو جننی کہہ لیجئے۔ س: بوتل کی گردن باقی حصوں سے پتلی کیوں ہوتی ہے؟
سارہ خان محفلین جون 14، 2008 #265 کیونکہ پتلی گردن آسانی سے قابو میں آ جاتی ہے ۔۔ گھی جم کیوں جاتا ہے ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 14، 2008 #267 بے شرم ہے جمنا پسند نہیں کرتا حسن کہتے ہی سب سے پہلے ذہن میں کیا آتا ہے
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #269 یہی کہ کسے دیکھ لیا اس وقت (منھ بنا کر) س: ارسی مصحف کی رسم کا کیا مصرف؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 14، 2008 #270 قرات مصحف ہر اچھی چیز ہوتی ہی یوں ہے اچھی چیز ہوتا کیوں نہیں ہوتی
زھرا علوی محفلین جون 14، 2008 #271 کوئی مسئلہ نہیں آپ ہوتا بنا لیں۔۔۔ گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کیوں کر دی گیئں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #272 ہماری گھڑیاں تو اب بھی پیچھے ہی چلتی ہیں۔ س: گھڑیوں کا کیا معاملہ ہے کئی دنوں سے سن رہا ہوں؟
زھرا علوی محفلین جون 14، 2008 #273 سنتے ہی رہے بھیا پوچھ بھی لیا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوپی ڈرامہ کیا ہوتا ہے۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #277 کیونکہ انہیں ماموں کہلوانا پسند نہ تھا۔ س) بلی رات کے اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #278 سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کیجئے۔ س: پنکھوں میں عموماً تین ہی پر کیوں ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #279 جہاں زیادہ ہوا کی ضرورت ہو وہاں چار بھی ہوتے ہیں۔ س) ریل والے بغیر پیسوں کے سفر کیوں نہیں کرنے دیتے؟
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #280 ہمارے یہاں تو بہتیرے بغیر ٹکٹ اور نقد کے سفر کرتے ہیں۔ س: لوگ ناک کے نیچے سے کیوں کھاتے ہیں۔