سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
گاڑی چلانی ائے گی تو چلائیں گے نہ ۔۔:rolleyes:

ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ کے قدموں کے نیچے کیا ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جوتا جو آپ کو اس جنت کے حصول سے بھٹکنے نہ دے۔

س) جنت میں تو سبھی جانا چاہتے ہیں لیکن مرنے کو کوئ بھی کیوں تیار نہیں؟
 
اتنی دیر سے لا حول پڑھ رہا ہوں پر بھاگ کے نہیں دیتا۔ کمبخت خاصہ گھاگ ہو گیا ہے۔

س: شیطان کی کتنی قسمیں ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
میں شیطان کی قسمیں تلاش کرنے نکلی تھی لیکن وہ ملا ہی نہیں ۔۔ پتا چلا نیک لوگوں سے الرجی ہے اس کو ۔۔۔;) :tounge:

نیک پروین ہوتی ہے نیک ثمرین کیوں نہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھنے اور سننے کا۔

س) بچوں کو بھی تو شیطان کہتے ہیں، یہ بڑا شیطان ہے، کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی توند والے کے جوتے مضبوط ہونے چاہییں۔

س) چندا ماموں کیوں ہوتا ہے، چاچو کیوں نہیں؟
 

اعجاز

محفلین
ماموں کے گھر اور کہاں؟

ایک اور ایک دو ہوتے ہیں۔ ایک اور ایک اگیارہ بھی ہو تے ہیں ۔ یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔ کیوں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top