پاکستان کی گاڑی میں ایک ہی پہیہ ہوتا ہے اور وہ ہے اللہ توکل کا پہیہ دل مانگے مور ۔۔۔؟ کیا
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 12، 2008 #121 پاکستان کی گاڑی میں ایک ہی پہیہ ہوتا ہے اور وہ ہے اللہ توکل کا پہیہ دل مانگے مور ۔۔۔؟ کیا
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #122 دل کو ایک خوبصورت پروں والے مور کی تلاش مور کے پر رنگین کیوں ہوتے ہیں ؟
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #123 تاکہ ان سے بنے ہوئے پنکھے اور دوسری اشیاء خوبصورت دکھیں۔ س: جنگل میں منگل کا کیا مطلب ہے؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 12، 2008 #124 دھوکہ باز ہیں تو رنگین تو ہونگے ہی مور کے پاؤں کالے کیوں ہوتے ہیں
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 12، 2008 #125 منگل پانڈے جنگل میں قابو آیا تھا ڈاکو اور ڈاکٹر میں کیا فرق ہے ۔۔۔؟
س سکون محفلین جون 12، 2008 #126 ڈاکو ڈالو بن کر لوٹتا ہے اور ڈاکٹر اپنا بن کر لوٹتا ہے ۔ اگر بجلی نہ ہوتی تو کیا نقصان ہوتا ؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #128 بجلی کے بل کے پیسے کسی اور مد میں خرچ ہو جانے تھے۔ س) ماں کی گود اور ہمالیہ کی گود میں کیا فرق ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #130 کوئی نہیں بس جوس بوتل کے اندر ہوتا ہے۔ س) سائیکل کے پچھلے پہیے میں کتنی تاریں ہوتی ہیں؟
س سکون محفلین جون 12، 2008 #131 جتنے میرے ہاتھ کی انگلی پر بال ہیں چیتے اور شیر میں سے زیادہ بہادر کون ہوتا ہے ؟