بش چین کونسے ملک میں واقع ہے ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #982 چین تو چین میں ہی ہے۔ پاکستان کا پوچھنا تھا۔ س) فہیم کا سوال ہے کہ آخر سو بندے ایک ہی انار کے پیچھے کی بیمار ہوتے ہیں؟
چین تو چین میں ہی ہے۔ پاکستان کا پوچھنا تھا۔ س) فہیم کا سوال ہے کہ آخر سو بندے ایک ہی انار کے پیچھے کی بیمار ہوتے ہیں؟
مغزل محفلین ستمبر 30، 2008 #988 کیا سناؤں دادرا انترا استائی ملہار ٹھمری درباری ایمن مالکوس ؟؟؟؟؟ (جواب کا جواب سوال کا سوال ۔۔۔)
محمداحمد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #989 اور پیشکش کی پیشکش! بس ترتیب سے شروع ہو جائیں۔ امید ہے آواز مجھ تک نہیں آئے گی۔ سوال کیا پوچھا جائے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #991 جواب کا ہمیں کوئی خوف نہیں ہے کیوں کہ آپ ڈاکٹر نہیں ہیں؟ ڈاکٹر کے جواب دینے کا کیا مطلب ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 30، 2008 #992 کہ مغل میاں اب آپ اپنے کفن دفن کی فکر کرو !! ہہہ میری قبر کا کتبہ کون بنائے گا۔؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #993 جس نے گاڑھی اردو میں تین دفعہ PhD کی ہو۔ کیا وہ پھر بھی ڈرتا پھرے گا کہ کہیں مغل بھائی پکڑ نہ لیں؟
ابن سعید خادم ستمبر 30، 2008 #994 نہیں کیوں کہ وہ استاد محبوب نرالے عالم کا شاگرد ہوگا۔ مغٌ صاحب کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل ہے؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #997 شاید وہ ہوں پر جوابات نہیں آرہے؟ کیا وہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 30، 2008 #999 بولنے کے پیسے لگتے ہیں۔ س) اگر محبوب عقل سے پیدل ہو تو کیا پھر بھی اُسے گاڑی میں لفٹ دی جا سکتی ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 1، 2008 #1,000 اگر گاڑھی آپکی اپنی نہیں ہے تا جہ بلکل دی جا سکتی ہے لوگ لفٹ کیوں دیتے ہیں ؟؟