پانچ حسیں ہونے کی وجہ سے دماغ میں کس قسم کا کیڑا مفید ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2008 #943 آجکل ذاتی مفاد ہے۔ س) زرداری کی جگہ اگر آپ کو پاکستان کا صدر بنا دیا جائے تو؟
وجی لائبریرین ستمبر 28، 2008 #944 کیا پاکستانیوں کی نیتیں اتنی خراب ہوگئی ہے جو ہمیں صدر بنائیں گے آپ صدر بن کر پہلا کام کیا کریں گے ؟؟
کیا پاکستانیوں کی نیتیں اتنی خراب ہوگئی ہے جو ہمیں صدر بنائیں گے آپ صدر بن کر پہلا کام کیا کریں گے ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2008 #945 تاحیات صدر کیسے رہنا ہے اس پر کام کروں گا۔ س) اس کرسی میں اتنی کشش کیوں ہے؟
فاروقی معطل ستمبر 28، 2008 #946 کشش ثقل کی وجہ سے........ کیا آپ شیطان اور زرداری کا لطیفہ جانتے ہیں؟
وجی لائبریرین ستمبر 28، 2008 #947 کیا آپ زرداری بش ملاقات کی بات کر رہے ہیں یا زرداری پولن کی ملاقات کا عید کب ہوگی ؟؟
ع عندلیب محفلین ستمبر 28، 2008 #948 جس کو جس کے ہاں چاند نظر آئیگا دوسرے دن اس کی عید ہوگی ۔ لوگ چاند دیکھنے کے لیے چھت پر ہی کیوں جاتے ہیں ؟
جس کو جس کے ہاں چاند نظر آئیگا دوسرے دن اس کی عید ہوگی ۔ لوگ چاند دیکھنے کے لیے چھت پر ہی کیوں جاتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2008 #949 انہیں زمین کا چاند نظر جو نہیں آتا۔ س) روزانہ نیا سورج نکلتا ہے تو پرانا کہاں جاتا ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #950 کہیں نہیں جاتا اگے دن نہا دھو کر واپس آجاتا ہے۔۔ سورج اور چاند میںکیا فرق ہے ؟؟
فاروقی معطل ستمبر 29، 2008 #951 جو قاضی حسین احمد اور مولانافضل الر حمان میں ہے آج کون سا تاریخ تھی.........؟
جیہ لائبریرین ستمبر 29، 2008 #954 اچھا کیا یاد دلا دیا ۔ بازار سے لانا ہے ایک اگر اس وقت آپ کو مزیدار چٹنی مل جائے تو۔۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #957 تا کہ دیر بعد چائے پینے کا لطف دوبالا ہو جائے۔ س) جیہ۔۔نمبو۔۔۔کیوں بھئی۔۔۔کیا؟
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #958 اچار بنا نا چاہ رہی ہیں لیموں کا ۔۔ اچار کیا باتوں کا بھی بنتا ہے ؟؟؟