کچومر کے پتے نہیں ہوتے۔ پتہ پتہ بوٹا بوٹا کیا جانتا ہے؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #962 کہ آپ نے میرا ادھار ابھی تک واپس نہیں کیا۔ س) آگ اوپر کو کیوں جاتی ہے؟
ابن سعید خادم ستمبر 29، 2008 #964 چغلخوری کی عادت۔ اس طرح برسات میں بھی باسانی آگ لگائی جا سکتی ہے۔ س: چغلی کی لزت کیسی ہوتی ہے؟
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #967 وہ بادشاہ کی بجائے باد نما جو ہوتے ہیں۔۔ مرغِ باد نما سے کیا مراد ہے ِ؟
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2008 #970 محبوبہ سے جو وفا کرنی ہوتی ہے شعراء کے پاس کیا محبت کے علاوہ کوئی مضمون ہوتا ہے ؟؟
محمداحمد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #971 کیوں کہ بے وفا ہی محبوب ہوتا ہے۔ محبوب آپ کے قدموں میں۔ مگر کیسے ؟
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2008 #972 لگتا ہے آپ نے کبھی محبت نہیں کی محبوب ہی بےوفا کیوں ہوتا ہے کیا محبوبہ بے وفا نہیں ہوتی ؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #973 محبوبہ ملے تو پوچھوں گا۔ س) محبوب کو قدموں میں ہی کیوں گراتے ہیں؟
وجی لائبریرین ستمبر 29، 2008 #975 اخراجات تو اتنے ہوجاتے ہیں اب اور کیا کہا جائے اللہ سے محبت کیوں نہیں کرتے ہم ؟؟
آبی ٹوکول محفلین ستمبر 29، 2008 #976 وجی نے کہا: اخراجات تو اتنے ہوجاتے ہیں اب اور کیا کہا جائے اللہ سے محبت کیوں نہیں کرتے ہم ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم محبت آثاری کے جو قائل ہیں ۔ دل دریا سمندروں ڈونگے تے سمندر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وجی نے کہا: اخراجات تو اتنے ہوجاتے ہیں اب اور کیا کہا جائے اللہ سے محبت کیوں نہیں کرتے ہم ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم محبت آثاری کے جو قائل ہیں ۔ دل دریا سمندروں ڈونگے تے سمندر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2008 #977 چھڈو جی بے شرم کو اس سے کیا لگے۔ س) شرم ان کو مگر نہیں آتی، کیوں؟
مغزل محفلین ستمبر 29، 2008 #978 اس لیئے کہ کعبہ نہیں جانا ہوگا جس نے کعبہ جانا ہے اسے شرم کیوں آتی ہے ۔۔۔ ؟؟؟
فہیم لائبریرین ستمبر 29، 2008 #980 اگر بات انار کی ہے تو ب سے بیمار ہی ہوگا! س: آخر سو بندے ایک ہی انار کے پیچھے کی بیمار ہوتے ہیں؟