جو ضروری ہے وہ مجبوری ہے ضروری کیا ہے ؟
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #204 مجھے تو صرف بستر والے سونے کا پتہ ہے۔ س) ہاتھی کی آنکھیں اس کے جثے کے مقابلے میں اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
مجھے تو صرف بستر والے سونے کا پتہ ہے۔ س) ہاتھی کی آنکھیں اس کے جثے کے مقابلے میں اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
ع عندلیب محفلین جون 13، 2008 #205 ہاتھی سے پوچھیے ہو سکتا ہے اس نے کوئی پلاسٹک سرجری کروائی ہو ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور کھانے کے اور کیوں ہوتے ہیں ؟
ہاتھی سے پوچھیے ہو سکتا ہے اس نے کوئی پلاسٹک سرجری کروائی ہو ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور کھانے کے اور کیوں ہوتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #206 جعلی عکس ڈالنے کے لیے دکھانے کے دانت اور رکھے ہوئے ہیں۔ س) شیر ہرن سے دوستی کیوں نہیں کرتا؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #208 شیر تو چڑیا گھر میں بھی ہوتے ہیں صرف جنگلی نہیں ہوتے۔ س: چڑیا گھر میں چڑیوں کے علاوہ جانور بھی کیوں رکھے جاتے ہیں؟
شیر تو چڑیا گھر میں بھی ہوتے ہیں صرف جنگلی نہیں ہوتے۔ س: چڑیا گھر میں چڑیوں کے علاوہ جانور بھی کیوں رکھے جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #210 باقی جانور چڑیوں کے دل بہلاوے کے لیے رکھتے ہیں۔ س) چاند پر کمند کیسے ڈالیں؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #211 کیا ضرورت پڑی ہے شمشاد بھائی۔ یہیں محفل میں ہی رہیں۔ س: چاند ماند کب ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #213 کہاں گرم رہتا ہے۔ بدلیوں میں مارے شرم کے ہفتوں چہرہ نہیں دکھاتا۔ س: چاند بڑا دکھتا ہے پھر بھی تاروں سے چھوٹا کیوں بتاتے ہیں اسے لوگ؟
کہاں گرم رہتا ہے۔ بدلیوں میں مارے شرم کے ہفتوں چہرہ نہیں دکھاتا۔ س: چاند بڑا دکھتا ہے پھر بھی تاروں سے چھوٹا کیوں بتاتے ہیں اسے لوگ؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 13، 2008 #214 ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ خواتین خود کو چندا کہلا کر خوش کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #215 کیوں کہ انھیں پتہ نہیں ناں کہ چاند کی سطح پر مٹی پتھر کے سوا کچھ اور نہیں۔ (دور کے ڈھول سہانے) س: دور کے ڈھول سہانے تو قریب کے ڈھول؟
کیوں کہ انھیں پتہ نہیں ناں کہ چاند کی سطح پر مٹی پتھر کے سوا کچھ اور نہیں۔ (دور کے ڈھول سہانے) س: دور کے ڈھول سہانے تو قریب کے ڈھول؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 13، 2008 #216 خواتین کی طرح چلاتے اور کان پھاڑتے ہوئے ۔ جب بس نہیں چلتا تو خواتین رونا کیوں شروع کردیتی ہیں۔۔۔؟
زھرا علوی محفلین جون 13، 2008 #217 اس لیے کے مخاطب کی سماعت تو متاثرہ ہے، شاید بینائی باقی ہو اور وہ کم از کم دیکھ تو لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت تیز روشنی میں نظر کیوں نہیں آتا۔۔۔؟
اس لیے کے مخاطب کی سماعت تو متاثرہ ہے، شاید بینائی باقی ہو اور وہ کم از کم دیکھ تو لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت تیز روشنی میں نظر کیوں نہیں آتا۔۔۔؟
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 13، 2008 #218 کیونکہ آنکھیں چندھیا جاتی ہیں خواتین ظالم کیوں ہو جاتی ہیں۔۔؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #219 خواتین کا ایک طبقہ ظالم ہو سکتا ہے۔ کلی طور پر یہ بات نہیں کہی جا سکتی۔ س: ظلم کیا ہے؟