کیونکہ " آج " ختم ہی نہیں ہوتی۔ س) لیلٰی مجنوں کی شادی کب ہوئی تھی؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #261 کیونکہ " آج " ختم ہی نہیں ہوتی۔ س) لیلٰی مجنوں کی شادی کب ہوئی تھی؟
وجی لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #262 کیا آپ کی شادی ہوگئی اگر ہاں تو پھر پوچھنے کی ضرورت کیوں ہے کیا آپ کی شادی ہوگئی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #265 محلے کے مولوی صاحب سے رجوع کریں۔ س) پاکستان کی پولیس کب سدھرے گی؟
فاروقی معطل اکتوبر 17، 2008 #268 جسے حقے پانی کا حرچہ کہتے ہیں.... نگال کا جادو سر چڑھ کر کوں بولتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #269 تا کہ سب سُن سکیں۔ س) کالی رات، کالی ناگن، کالی زلفیں میں رات کی ناگن کا زلفوں سے کیا تعلق ہے؟
فاروقی معطل اکتوبر 17، 2008 #270 جو زرداری کا امریکہ سے .....امرکہ کا اسرائل سے...اسرائیل کابھارت سے...بھارت کا سند ھ کے وڈیرروں سے ....وڈیروں کا حکومت پاکستان سے..... انسان کو بھوک کیوں لگتی ہے.........؟
جو زرداری کا امریکہ سے .....امرکہ کا اسرائل سے...اسرائیل کابھارت سے...بھارت کا سند ھ کے وڈیرروں سے ....وڈیروں کا حکومت پاکستان سے..... انسان کو بھوک کیوں لگتی ہے.........؟
مغزل محفلین اکتوبر 17، 2008 #273 لندن اگر میری ویدک ٹاور کا نام ہے تو بس 400 گز کا فاصلہ ہے۔ لندن اور لنڈن میں کیافرق ہے ۔۔ ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #274 دیسی اور ولائتی کا۔ س) چائے کے بعد سگریٹ ہوتا ہے یا سگریٹ کے بعد چائے؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #279 خوبصورتی خوبصورت دل والوں کی ادراکی صلاحیت ہے۔ روشنی نہ ہو تو کون خوبصورت ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #280 صرف ایک ذات نہیں یقین تو آنکھیں بند کرو کے دیکھ لو دل کا دیکھنا اور آنکھوں کے دیکھنے میں کیا فرق ہے ؟؟
صرف ایک ذات نہیں یقین تو آنکھیں بند کرو کے دیکھ لو دل کا دیکھنا اور آنکھوں کے دیکھنے میں کیا فرق ہے ؟؟