سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
پوپٹ کا کیا مطلب ہے؟؟؟

پوپَٹ [پو (و مجہول) + پَٹ] (سنسکرت) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسم نکرہ
(تیلی) کولھو کے بیل کی آنکھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے
وقت اس کی آنکھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تاکہ وہ ٹھہرے نہیں اور
اپنی راہ چلے جائے۔

تیلی کا معاملہ تیلے شاہ نے کیوں پوچھا ؟؟
 

تیلے شاہ

محفلین
کس نے کہا پاکستان میں تو ہر صوبے کا اپنا چاند ہے
اسلام آباد میں سب کچھ ہے اسلام کیوں نہیں ہے۔؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھول کی پتی سے کم سخت

س) کیاصدر ذرداری دوسری شادی کرے گا ۔۔؟؟؟؟
(تیلے شاہ جی کا سوال ہے)
 

وجی

لائبریرین
شاید شمشاد جی دوسری شادی کا سوچھ رہے ہیں

مگر شمشاد جی دوسری شادی کا کیوں سوچھ رہے ہیں ؟؟
 

مغزل

محفلین
شاید وہ اس بعد تیسری اور پھر چوتھی شادی کرنا چاہ رہے ہوں۔
( خبردار یہ مراسلہ اپنی اپنی بیگمات کی پہنچ سے دور رکھیں ۔۔ )

کیوں شمشاد صاحب ؟؟
 

محمداحمد

لائبریرین
زرداری کا پتہ بڑی آسانی سے کاٹ دیا آپ لوگوں نے

ویسے کیا زرداری کا پتّہ اتنی آسانی سے کٹ جائے گا؟
 

وجی

لائبریرین
صبر رکھیں یہ کام ہم نے اسکے بچوں کو دے رکھا ہے

آپ اپنے بچوں کو کیا بنانا چاہتے ہیں ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ایسے ہی اور شیطان تو شوال میں آزاد ہوجاتا ہے نا

یوں تومرزا بھی ہو سید بھی ہو افغاں بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤں کیا تم مسلماں بھی ہو ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top