جو کسی کی زبانی سننے اور خود سننے میں ہے. محبت کیا ہے .....تین لفظوں میں بیان کریں....؟
فاروقی معطل اکتوبر 17، 2008 #281 جو کسی کی زبانی سننے اور خود سننے میں ہے. محبت کیا ہے .....تین لفظوں میں بیان کریں....؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2008 #282 کس کی محبت۔ س) بجلی نہیں آتی تو لوگ بیٹری کیوں نہیں استعمال کرتے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #284 عورت سے ملنے پر جوتے جو پڑتے ہیں۔ س) بجلی نہیں آتی تو لوگ بیٹری کیوں نہیں استعمال کرتے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #285 ختم ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے اب کوئی چیز تو رہنے دینا لوگوں کے پاس ہم شمسی توانائی کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
ختم ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے اب کوئی چیز تو رہنے دینا لوگوں کے پاس ہم شمسی توانائی کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #286 کیونکہ ہم قمری توانائی استعمال نہیں کرتے کیا چاند رومان کی علامتوں میں سے ہے ؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #289 کیونکہ وہ آم میں ہوتی ہے ۔ زیر، زبر، پیش میں سے کون سا پیش پیش ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #292 آپ کو اردو زبان دے گئے ۔۔ (انگریزی میں کیوں متھا مارتے) یہ کیا کم ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #294 لوگ جو متفق نہیں۔ س) میں نے جو کل موبائیل فون خریدا تھا وہ کہاں گیا؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #295 وہ کسی نے واپس ٹریک کر لیا۔ کیا ٹریکنگ سے گمشدہ موبائل مل جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #296 جی مل جاتے ہیں لیکن دوسروں کو۔ س) فضول خرچی سے بچنے کے لیے کیا عینک کے ایک ہی شیشے سے کام چلایا جا سکتا ہے؟
جی مل جاتے ہیں لیکن دوسروں کو۔ س) فضول خرچی سے بچنے کے لیے کیا عینک کے ایک ہی شیشے سے کام چلایا جا سکتا ہے؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #297 ایک آنکھ بھی بند کرنی پڑے گی پھر ایک آنکھ بند کرکے ہی نشانہ کیوں لگایا جاتا ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 18، 2008 #298 کیوں کہ دوسری آنکھ بند کرنے سے نظر نہیں آتا نا۔۔۔ اس لیے ۔۔ آیا سمجھ میں کچھ ؟؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2008 #300 پیوستہ رہ شجر سے۔ س) پوپٹ لال اور ملا دو پیازہ میں کیا رشتہ تھا؟