تاکہ جو لوگ سیگریٹ نہیں پیتے وہ بھی منہ سے بھاپ نکالنے کا مزہ لوٹ سکیں لوگ سیگریٹ کیوں پیتے ہیں ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #21 تاکہ جو لوگ سیگریٹ نہیں پیتے وہ بھی منہ سے بھاپ نکالنے کا مزہ لوٹ سکیں لوگ سیگریٹ کیوں پیتے ہیں ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 6، 2008 #22 میرے خیال سے سیگر ٹ لوگوں کو پیتے ہیں .... آپکا اس بارے میں کیا خیال ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #23 یہ جواب تو م م مغل صاحب ٹھیک طور پر دے سکتے ہیں کیوں مغل صاحب آپکا کیا خیال ہے اس بارے میں ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #24 مغل صاحب توجہ فرمائیں۔ س) مغل صاحب ادھر نہ آئیں گے تو کیا بات چیت آگے نہ بڑھے گی؟
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #25 آپ کے بغیر کوئی دھاگا آگے بڑھ سکتا ہے بھلا م م مغل صاحب کی کیا مجال کہ وہ آپکی برابری کریں کیا م م مغل صاحب واقعی شمشاد جی کی برابری کر سکتے ہیں ؟؟
آپ کے بغیر کوئی دھاگا آگے بڑھ سکتا ہے بھلا م م مغل صاحب کی کیا مجال کہ وہ آپکی برابری کریں کیا م م مغل صاحب واقعی شمشاد جی کی برابری کر سکتے ہیں ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #26 تفرقہ نہ ڈالیں زلف دراز یار اور سیگریٹ کے دھویں میں کیاں مناسبت ہے؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #29 شمشاد پیغامات 53271 =/ م م مغل پیغامات 3324 اب بتائیے کیا خیال ہے ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 6، 2008 #30 میری ریاضی اور آنکھیں دونوں کمزور ہیں کیا یوں بھی تقابل ہوسکتا ہے ۔۔ ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 6، 2008 #31 اجی یوں تو کیا ووں بھی ہو سکتا ہے...... موت کو یاد رکھنے کا کیا فائدہ ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #37 یہاں پشتو میں بات نہیں ہو رہی۔ س) اٹک پار جنس کوکیوں بدل دیتے ہیں؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #39 نہیں لالچ ہوتا ہے اور اُسے بھی کچھ لوگ بلا کہتے ہیں۔ لالچ کیا شے ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 6، 2008 #40 میں انھی لوگوں میں سے ہوں جو اسے شے کی بجائے بلا کہتے ہیں شے اور بلا میں کیا فرق ہے ؟؟