مٹی سات دفعہ استعمال کریں انشاء اللہ تمام کیڑوں سے پاک ہوجائینگے کشتی کون سی اچھی ہوتی ہے ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #61 مٹی سات دفعہ استعمال کریں انشاء اللہ تمام کیڑوں سے پاک ہوجائینگے کشتی کون سی اچھی ہوتی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #62 ہوائی کشتی سب سے اچھی ہوتی ہے۔ س) لوٹے اور بینگن میں کیا قدر مشترک ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #64 بھرتہ جوبنتا ہے۔ جیہ کو کھانا بنانا بھی آتا ہے یا صرف باتیں بھگارنا ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #65 10 سال کی عمر سے گھر داری کر رہی ہوں فریج کے نغیر کھانا کیسے محفوظ کروں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #66 مجھ جیسے غریب کو کھلا کر۔ کھانا بھی محفوظ جگہ پہنچ جائے گا، دعائیں مفت میں ملیں گی۔ س) تھالی کا بینگن سے کیا رشتہ ہے؟
مجھ جیسے غریب کو کھلا کر۔ کھانا بھی محفوظ جگہ پہنچ جائے گا، دعائیں مفت میں ملیں گی۔ س) تھالی کا بینگن سے کیا رشتہ ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #68 بینگن کھانے جو چھوڑ دیئے ہیں۔ س) اینٹ کا جواب پتھر سے کیوں دیتے ہیں، اینٹ سے ہی کیوں نہیں دیتے؟
فاروقی معطل اکتوبر 7، 2008 #69 ہم پاکستانی ہیں جسے بھی دیتے ہیں بڑھ چڑھ کے دیتے ہیں ...... اگر کی بورڈ نہ ہوتا تو لکھتے کیسےِ......؟
ہم پاکستانی ہیں جسے بھی دیتے ہیں بڑھ چڑھ کے دیتے ہیں ...... اگر کی بورڈ نہ ہوتا تو لکھتے کیسےِ......؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #70 اشاروں ہی اشاروں میں بھی تو باتیں ہوتی ہیں۔ س) بجلی نظر کیوں نہیں آتی؟
فاروقی معطل اکتوبر 7، 2008 #71 جب چمکتی ہے تب تو نظر آتی ہے..... ٹھنڈی اور گرم ہوا میں کیا فرق ہے..........؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #72 لال یا نیلا کر دیتی ہے۔ س) ٹھنڈے پانی کے گلاس کو پسینہ کیوں آ جاتا ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #73 بھائی ٹھنڈی بوتل کو بھی پسینہ آجاتا ہے یہ تو صرف کلاس ہے چائے کے کپ کو اندر سے پسینہ آجاتا ہے باہر سے کیوں نہیں آتا ؟؟
بھائی ٹھنڈی بوتل کو بھی پسینہ آجاتا ہے یہ تو صرف کلاس ہے چائے کے کپ کو اندر سے پسینہ آجاتا ہے باہر سے کیوں نہیں آتا ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #74 چائے پینے والے کو جو باہر سے پسینہ آ جاتا ہے۔ س) سیاسی لیڈر سچ کب بولنا شروع کریں گے؟
فاروقی معطل اکتوبر 7، 2008 #75 جب عوام جھوٹ کے عادی ہو جائیں گے....... محبت کی نہیں جاتی............تو؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #76 تو زندگی آرام سے گزر جاتی۔ س) محبت اور موبائیل فون کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #77 ڈی جوس اور فرینڈز اینڈ فیملی ائیر ٹائم کا محبت اتنی ارزاں کیوں ہے ! ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 8، 2008 #78 کیوں کہ کوئی خریدتا جو نہیں ....... مولیاں درخت پر کیوں نہیں لگتیں........؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #79 درخت پر لٹکنے سے شرماتی ہیں۔ س) خرگوش گاجر کی بجائے مولیاں کیوں نہیں کھاتے؟