تاکہ کوئی جلتی پر تیل کا کام نہ لے سکے تیل اور تیل کی دھار دیکھنے کی روایت کب سے چل رہی ہے؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 20، 2008 #521 تاکہ کوئی جلتی پر تیل کا کام نہ لے سکے تیل اور تیل کی دھار دیکھنے کی روایت کب سے چل رہی ہے؟
مغزل محفلین نومبر 20، 2008 #522 جب سے یہ معاملا ت ’’اوگرا‘‘ کے ہاتھ لگے ہیں۔ اوگرا کا ایک مطلب اور بھی ہے ۔۔ وہ کیا ؟؟
مغزل محفلین نومبر 29، 2008 #526 بی بی کی برسی کے بعد شازیہ مری سے ۔۔ شہلا رضا سے شادی کیوں نہیں کررہا ؟
ا احمد کمال فریدی محفلین نومبر 29، 2008 #528 گرو جی نے کہا: کیوںکہ وہ راضی نہیں ہوںگی۔ وہ راضی کیوں نہیںہوں گی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ وہ انکار نہیں کرسکتیں۔۔ غصہ کو قابو میں رکھنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہئیں؟
گرو جی نے کہا: کیوںکہ وہ راضی نہیں ہوںگی۔ وہ راضی کیوں نہیںہوں گی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ وہ انکار نہیں کرسکتیں۔۔ غصہ کو قابو میں رکھنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہئیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #529 ٹھنڈے پانی سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔ س) فال نکالنے کے لیے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
گرو جی محفلین نومبر 29، 2008 #530 شمشاد نے کہا: ٹھنڈے پانی سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔ س) فال نکالنے کے لیے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بدفال کے لئے کوے کا استعال کر لیں طوطے کو چھوڑ دیں آدمی کو میسر نہیں انساںہونا، ایسا کیوں ہے ؟
شمشاد نے کہا: ٹھنڈے پانی سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔ س) فال نکالنے کے لیے طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بدفال کے لئے کوے کا استعال کر لیں طوطے کو چھوڑ دیں آدمی کو میسر نہیں انساںہونا، ایسا کیوں ہے ؟
وجی لائبریرین دسمبر 8، 2008 #531 سب سے زیادہ آدمی کا قتل آدمی ہی کر رہا ہے آپ کل عید پر کیا کریں گے ؟؟
ابن سعید خادم دسمبر 8، 2008 #533 آپ کے یہاں پہونچ نہیں سکا اس لئے جو کھانا ہو گا کل کھاؤں گا اپیا ان شاء اللہ۔ س: گائے ہری کیوں نہیں ہوتی؟
آپ کے یہاں پہونچ نہیں سکا اس لئے جو کھانا ہو گا کل کھاؤں گا اپیا ان شاء اللہ۔ س: گائے ہری کیوں نہیں ہوتی؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 8، 2008 #534 ہری چیریں گائے کو مرغوب کرتی ہیں ، اگر گائے ہی ہری ہو جائےتو۔۔۔۔؟ مین نے کچھ بنایا ہی نہیں تو آپ کیا کھائیں گے ، ہاں ہوٹل کا مل سکتا ہے ۔
ہری چیریں گائے کو مرغوب کرتی ہیں ، اگر گائے ہی ہری ہو جائےتو۔۔۔۔؟ مین نے کچھ بنایا ہی نہیں تو آپ کیا کھائیں گے ، ہاں ہوٹل کا مل سکتا ہے ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 8، 2008 #536 جواب میں ہی سوال تھاآپ نے دیکھا نہیں ۔ سوال کیون پوچھے جاتے ہیں ۔۔ ۔؟
ع عندلیب محفلین دسمبر 8، 2008 #538 سب ہی غیر اہم سوال ہیں میرے نزدیک ۔۔۔۔ سوال کا جواب کیوں ہوتا ہے ۔۔؟
ابن سعید خادم دسمبر 8، 2008 #539 اس کا جواب بعد میں دوں گا۔ ابھی تو امی کھانے پر بلا رہی ہیں۔ آجائیے اپیا۔ س: آپ کو آنے میں کتنا وقت لگے گا۔
اس کا جواب بعد میں دوں گا۔ ابھی تو امی کھانے پر بلا رہی ہیں۔ آجائیے اپیا۔ س: آپ کو آنے میں کتنا وقت لگے گا۔