گاڑی سے ۔ شہر کس نے بسائے ۔۔۔۔۔؟
ع عندلیب محفلین نومبر 14، 2008 #483 آپ کے ہاں جتنے ہیں اتنے اچھے ۔ زندگی دوسروں کے خواہش کے مطابق کیوںگزارنی پڑھتی ہے ۔
وجی لائبریرین نومبر 15، 2008 #485 آپ کو نہیں معلوم کہ مقناطیس کا شمالی حصہ کسی اور مقناطیس کے شمالی حصے سے دور بھاگتا ہے پھر بھی آپ ایسے سوال کر رہے ہیں آخر کیوں ؟؟
آپ کو نہیں معلوم کہ مقناطیس کا شمالی حصہ کسی اور مقناطیس کے شمالی حصے سے دور بھاگتا ہے پھر بھی آپ ایسے سوال کر رہے ہیں آخر کیوں ؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 15، 2008 #486 دوسروں کو بتانے کے لیے۔ س) بلا وجہ گلے پڑنے والے بندے سے کیسے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
وجی لائبریرین نومبر 15، 2008 #487 آپ اس کے گلے پڑجائیں اور کیا آپکو کون تنگ کر رہا ہے کیا میں ہوں وہ ؟؟
وجی لائبریرین نومبر 15، 2008 #490 گدھے کے سینگ نہیں ہوتے اور اسکو غضہ نہیں آتا بیل کے آگے کیا کبھی آپ لال رنگ کا کپڑا لے کھڑے ہوئے ہیں ؟؟
گدھے کے سینگ نہیں ہوتے اور اسکو غضہ نہیں آتا بیل کے آگے کیا کبھی آپ لال رنگ کا کپڑا لے کھڑے ہوئے ہیں ؟؟
زونی محفلین نومبر 15، 2008 #491 وجی نے کہا: گدھے کے سینگ نہیں ہوتے اور اسکو غضہ نہیں آتا بیل کے آگے کیا کبھی آپ لال رنگ کا کپڑا لے کھڑے ہوئے ہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں میں اتنی عقلمند بھی نہیں ہوں کیا آپ نے یہ تجربہ کیا ہوا ھے ؟
وجی نے کہا: گدھے کے سینگ نہیں ہوتے اور اسکو غضہ نہیں آتا بیل کے آگے کیا کبھی آپ لال رنگ کا کپڑا لے کھڑے ہوئے ہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں میں اتنی عقلمند بھی نہیں ہوں کیا آپ نے یہ تجربہ کیا ہوا ھے ؟
وجی لائبریرین نومبر 15، 2008 #492 نہیں اگر کیا ہوتا تو آج کیبورڈ پر انگلیاں نا چلا رہا ہوتا کیبورڈ میں کل کتنی کی ہوتیں ہیں کبھی نوٹ کیا ؟؟
نہیں اگر کیا ہوتا تو آج کیبورڈ پر انگلیاں نا چلا رہا ہوتا کیبورڈ میں کل کتنی کی ہوتیں ہیں کبھی نوٹ کیا ؟؟
فاروقی معطل نومبر 16، 2008 #494 جیسے ہمارے وزیراعظم نے عہدہ چھوڑنے کا ترنگ میں آ کر کہہ دیا........ ترنگ میں کیسے آتے ہیں.........؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2008 #498 ارے بھائی یہ قوم ایک قوم پر نہیں مختلف قومیتوں پر یقین رکھتی ہے۔ انہیں پاکستانی قوم بنانے والا بھی ہے کوئی؟
ارے بھائی یہ قوم ایک قوم پر نہیں مختلف قومیتوں پر یقین رکھتی ہے۔ انہیں پاکستانی قوم بنانے والا بھی ہے کوئی؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #499 چار قومیں تو پہلے ہی ہیں۔ س) پینے کے لیے صاف پانی کہاں سے ملے گا؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 19، 2008 #500 منرل واٹر کی بوتل میں سے۔ غریب لوگوں کو صاف پانی کی کیا ضرورت ہے؟