س) ہمارے ملک میں لوڈ شیڈنگ وافر ہے۔ کیا اسے برآمد کیا جا سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #561 س) ہمارے ملک میں لوڈ شیڈنگ وافر ہے۔ کیا اسے برآمد کیا جا سکتا ہے؟
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #562 جی ہاں صومالیہ اور برمود ا میں کیا یہ کوئی ناپید شے ہے جو برآمد کی سوجھی ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #563 اس کے سوا ہمارے پاس ہے کیا جو برآمد کریں۔ س) سردیوں میں بچھو باہر کیوں نہیں نکلتے؟
مغزل محفلین دسمبر 12، 2008 #564 انہیں سردی جو لگتی ہے بھئی آخر کو ’’ انسان‘‘ ہیں وہ بھی انسان ، ان سان اور انشان میں کیا فرق ہے ؟
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2008 #565 خوردبینی فرق ہے ننگی آنکھوں سے نہیں دکھتا۔ س: دور بین اور خورد بین کیسے بین ہیں؟ کیا ان سے بھی سانپوں کو نچایا جا سکتا ہے؟
خوردبینی فرق ہے ننگی آنکھوں سے نہیں دکھتا۔ س: دور بین اور خورد بین کیسے بین ہیں؟ کیا ان سے بھی سانپوں کو نچایا جا سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2008 #566 نہیں، یہ صرف بھینس کے بجانے کے لیے ہوتی ہیں۔ س) کتابیں کیا صرف پڑھنے کے لیے ہوتی ہیں؟
وجی لائبریرین دسمبر 13، 2008 #567 نہیں بھائی کیسی کو پڑھنے میں بھی مدد دیتی ہیں زلزلے کیوں آتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #569 کوئی تحریر لکھنی ہو گی۔ س) شمال اور جنوب میں کیا مقناطیس کے پہاڑ ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #571 میں وہاں کھدائی کرنا چاہتا ہوں۔ س) سورج کو آئینہ کیوں دکھاتے ہیں؟
وجی لائبریرین دسمبر 15، 2008 #576 نہیں لیکن ہاں پاکستانی حکومت کے کچھ حضرات کو ناچتا ضرور دیکھا ہے یہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا کا کیا مطلب ؟؟
نہیں لیکن ہاں پاکستانی حکومت کے کچھ حضرات کو ناچتا ضرور دیکھا ہے یہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑا کا کیا مطلب ؟؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2008 #577 مکان ٹیڑھا بنا ہوا ہے۔ س) کیا مچھلیاں بھی گھونسلہ بنا کر رہتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2008 #579 جی ہاں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے مچھلیوں کے انڈے بہت ہی زیادہ مہنگی ڈش ہے۔ س) شیر انڈا کیوں نہیں دیتا؟