سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
گزرے دنوں کی مزیدار لڑی تھی۔ آج مٹر گشت کرتے ہوئے نظر آ گئی۔

س) بلی میں آؤں میں آؤں ہی کیوں کہتی ہے؟
 

زین

لائبریرین
کیونکہ عزیز بھائی نے اسے محفل میں آنے سے منع کیا ہے ۔

عزیز بھائی کو محفل کی فضاء بور کیوں لگتی ہے ؟
 

وجی

لائبریرین
پرندوں کی آوازیں جو نہیں آتیں

زین ادھر ادھر کیا کرتے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
شادی والے دھاگے پڑھنے آتے ہیں۔

س) دو پاؤں والی بلی کہاں پائی جاتی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
بلی عزیز بھائی کے کبوتر اور مرغیاں کھا جاتی ہوگی اس لئے ۔۔

عزیز امین اتنا مختصر کیوں بولتے ہیں ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ان کو بلیاں پسند نہیں ہیں۔

س) عزیز امین کو بلیوں سے ڈر کیوں لگتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہلکا سا بخار تھا، دوائی لی اور اچھی ہو گئی۔ تمہیں کیا اعتراض ہے اور ویسے بھی تم نے اگلا سوال کیوں نہیں کیا؟
 

فخرنوید

محفلین
وہ کوئی پریس کانفرنس میں آیا ہے جو اگلا سوال کرتا۔

آپ کو ناظم اعلٰی کیوں بنایا گیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top