کیوں کے اس کو جانم نہیں کہہ سکتے۔ جانم اور بیگم میں کتنا فرق ہوتا ہے۔
فہیم لائبریرین جنوری 15، 2010 #961 کیوں کے اس کو جانم نہیں کہہ سکتے۔ جانم اور بیگم میں کتنا فرق ہوتا ہے۔
S. H. Naqvi محفلین جنوری 16، 2010 #964 کیوںکہ اتنی تیزی سے وہ اپنا سر نہیںہلا سکتی۔۔۔۔۔۔۔! س: بلی کو شیر کی خالہ ہی کیوں کہتے ہیں، مامی، پھوپھی، تایٔ کیوں نہیں کہتے؟؟؟
کیوںکہ اتنی تیزی سے وہ اپنا سر نہیںہلا سکتی۔۔۔۔۔۔۔! س: بلی کو شیر کی خالہ ہی کیوں کہتے ہیں، مامی، پھوپھی، تایٔ کیوں نہیں کہتے؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 16، 2010 #969 جواب تو تب ہوتا ناں اگر سوال ہوتا۔ س) ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو باپ کون ہے؟
جیہ لائبریرین جنوری 19، 2010 #972 کون کہتا ہے بلیاں تو چوہے کھاتی ہیں بلی شیر کی خالہ ہے تو خالو کون ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #974 اس لیے کہ بلیاں ان کو خوب کھلاتی پلاتی ہیں۔ س) شوہر اور نوکر میں کیا فرق ہے؟
جیہ لائبریرین جنوری 19، 2010 #975 وہی جو ڈرائور اور شوفر میں ہے محفل کے کونسے رکن ہمیشہ شوفر کے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 19، 2010 #976 اس لیے کہ بلیاں ان کو خوب کھلاتی پلاتی ہیں۔ س) شوہر اور نوکر میں کیا فرق ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو زرداری اور گیلانی میں ہے۔
اس لیے کہ بلیاں ان کو خوب کھلاتی پلاتی ہیں۔ س) شوہر اور نوکر میں کیا فرق ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی جو زرداری اور گیلانی میں ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2010 #977 وہ میں ہی ہو سکتا ہوں۔ س) سائینس دان اور سیاستدان میں کیا فرق ہے؟
جیہ لائبریرین جنوری 19، 2010 #978 زمین آسمان کا فرق ہے، سائنسدان ملک کا وقار ہیں اور سیاہ ست دان ۔۔۔۔توبہ توبہ زرداری کو کس سے خطرہ ہے؟
زمین آسمان کا فرق ہے، سائنسدان ملک کا وقار ہیں اور سیاہ ست دان ۔۔۔۔توبہ توبہ زرداری کو کس سے خطرہ ہے؟
جیہ لائبریرین جنوری 19، 2010 #980 بظاہر تو ایک شوشے کا فرق ہے مگر پاکستانی ٹیم بھی گرگٹ کے مانند رنگ بدلتی ہے۔ 20 20 میں شیر، ٹیسٹ میں گیدڑ اور 50/50 میں کبھی شیر کبھی گیدڑ پاکستان ٹیم کا کپتان کس کو ہونا چاہئے
بظاہر تو ایک شوشے کا فرق ہے مگر پاکستانی ٹیم بھی گرگٹ کے مانند رنگ بدلتی ہے۔ 20 20 میں شیر، ٹیسٹ میں گیدڑ اور 50/50 میں کبھی شیر کبھی گیدڑ پاکستان ٹیم کا کپتان کس کو ہونا چاہئے