ایک کم ہو تو اچھا دوسرا زیادہ ہو تو اچھا۔ اچار میں کون چار چیزیں ضروری ہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #941 ایک کم ہو تو اچھا دوسرا زیادہ ہو تو اچھا۔ اچار میں کون چار چیزیں ضروری ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #942 دال چاول کھانےاور کھلانے والا۔ س) ایک ٹی وی کتنے لوگ سما سکتے ہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #943 جتنے کیمرے میں سما سکتے ہیں۔ داستان امیر حمزہ کتنے صفحات پر مشتمل ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #945 داستان میں جتنا بتایا گیا ہے اس سے کچھ کم۔ سیاہ آمدنی کسے کہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #946 جو سیاہ ستدانوں کی ہوتی ہے۔ س) سیاہ ستدان ملک سے مخلص کیوں نہیں ہوتے؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #947 کیوں کہ وہ اپنے بینک کھاتے کے تئیں مخلص ہوتے ہیں۔ غالب کتنے بڑے شاعر تھے؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #949 کیوں کہ ریگستانی جہاز کے پر ہی نہیں ہوتے۔ رہگزر کو رہگزر کیوںکہتے ہیں جب کہ جہاں کا تہاں پڑا رہتا ہے۔
کیوں کہ ریگستانی جہاز کے پر ہی نہیں ہوتے۔ رہگزر کو رہگزر کیوںکہتے ہیں جب کہ جہاں کا تہاں پڑا رہتا ہے۔
S. H. Naqvi محفلین جنوری 15، 2010 #950 کیوں کہ اس پر سے ہر کویٔ رہ رہ کے گزرتا ہے س: کھڑ کنے کے کتنے کان ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2010 #951 جتنے بندے اس کے پیچھے ہوں۔ س) ان پڑھ وزیروں سے کیسے جان چھڑائی جائے؟
وجی لائبریرین جنوری 15، 2010 #953 کیونکہ جو مزہ اکیلے کھانے میں ہے وہ سب کو ملا کر کھانے میں کہاں وزیر اتنا کیوں کھاتے ہیں ِ؟؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 15، 2010 #955 کبھی چھو کر دیکھیں تو نظر آۓ نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! س: لوڈ شیڈنگ کے دوران بجلی کیوں نہیں ہوتی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2010 #956 وہ ساری کی ساری حکومت کے ایوان میں چلی جاتی ہے۔ س) بجلی کو یاد کریں یا گیس کو روئیں؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 15، 2010 #959 کشش کی وجہ سے، برف بھی ٹھنڈی ہوتی ہے اور سردی بھی اسی لیے برف سردیوں میں پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔! س:اولے، گا لے، اور برف کا کیا رشتہ ہے؟نیوٹن کے دوسرے قانون کی روشنی میں وضاحت کریں؟
کشش کی وجہ سے، برف بھی ٹھنڈی ہوتی ہے اور سردی بھی اسی لیے برف سردیوں میں پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔! س:اولے، گا لے، اور برف کا کیا رشتہ ہے؟نیوٹن کے دوسرے قانون کی روشنی میں وضاحت کریں؟