ہم فیصل آباد میں پائے جا تے ہیں۔:) یہ خضر صاحب کون ہیں؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #922 یہ کسی کی لینڈ میں براجمان ہیں۔ س) بلی اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #924 میں کوئی بلا ہوں جو اندھیرے میں دیکھ سکوں۔ س) ہاتھی اتنا بڑا لیکن اس کی دُم اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہے؟
مغزل محفلین جنوری 14، 2010 #925 اس لیے کہ ہاتھی چھوٹا اور دم بڑی نہیں ہوتی۔ سانپ اور چانپ میں کی فرق ہے ؟؟
مدرس محفلین جنوری 14، 2010 #926 سا نپ کھالیتا ہے اور چانپ کھالیا جاتا ہے جھینپ اور شرمندگی میںکیا فرق ہے
مدرس محفلین جنوری 14، 2010 #930 میںنے ابھی شادی نہیںکی لیکن پھر بھی میںکمزور یعنی دبلا بھی نہیں مو ٹے سے پتلے کیوں گھبراتے ہیں؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #932 زیادہ دیر تک دھوپ میں رکھیں تو سوکھ جائے گا۔ پسینہ دھوپ میں کیوں نہیں سکھاتے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #933 کہیں پسینہ گرم نہ ہو جائے اس لیے دھوپ میں نہیں سکھاتے۔ س) گائے کی اگر پانچ ٹانگیں ہوتیں؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #934 تو دم کے لئے جگہ نہیں بچتی۔ ہاتھی کے اگلے دم میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 14، 2010 #935 ہا ہا ہا اگلا دم۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تا کہ اگلے اور پچھلے دم میں فرق کیا جا سکے۔۔۔۔۔! س: ہاتھی کو سویٔ کی ناک سے کیسے گزارا جاتا ہے؟؟
ہا ہا ہا اگلا دم۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تا کہ اگلے اور پچھلے دم میں فرق کیا جا سکے۔۔۔۔۔! س: ہاتھی کو سویٔ کی ناک سے کیسے گزارا جاتا ہے؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #936 ہاتھی کو بہت دور سے دیکھیں, جب وہ بہت چھوٹا نظر آئے اس وقت گزار لیں۔ س) طوطے کی چونچ ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
ہاتھی کو بہت دور سے دیکھیں, جب وہ بہت چھوٹا نظر آئے اس وقت گزار لیں۔ س) طوطے کی چونچ ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 14، 2010 #937 تاکہ ٹیڑھی چونچ سے گھی نکال سکے۔ گھی سیدھی انگلی سے کیوں نہیں نکلتی؟
شمشاد لائبریرین جنوری 14، 2010 #938 سیدھی انگلی سے پھسل کر نکل جاتا ہے۔ س) دل کو دل سے کون سے راہ ہوتی ہے؟