مسلمان ہم کب سدھریں گے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #142 جب ہم بم دھماکے کروانے والوں کو مسلمان کہنا چھوڑ دینگے کیا ہمیں بم دھماکے کروانے والوں کو اپنی صفوں سے الگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ؟؟
جب ہم بم دھماکے کروانے والوں کو مسلمان کہنا چھوڑ دینگے کیا ہمیں بم دھماکے کروانے والوں کو اپنی صفوں سے الگ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ؟؟
سعود الحسن محفلین اکتوبر 9، 2008 #147 جب ہم چاہیں، (عمل سے) ہم یادش بخیر کی گردان سے کب باہر نکلیں گے؟
مغزل محفلین اکتوبر 9، 2008 #148 کبھی نہیں ۔۔ کبھی بھی نہیں ۔۔ فگار پاؤں مرے اشک نارسا میرے کہیں تو مل مجھے اے گمشدہ خدا میرے یہ شعر کس کا ہے ؟؟
کبھی نہیں ۔۔ کبھی بھی نہیں ۔۔ فگار پاؤں مرے اشک نارسا میرے کہیں تو مل مجھے اے گمشدہ خدا میرے یہ شعر کس کا ہے ؟؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #149 آپ کا تو ہی نہیں سکتا شعر و ادب اور ادب و احترم والے ادب میں کیا نسبت ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 9، 2008 #150 ایک ’’ آ دَب ‘‘ ہے اور ایک ادق ۔ آپ کا شمار سبزی خورں میں ہوتا ہے یا گوشت خوروں میں ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #156 جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ اردو کو تو فروغ ہی مغلوں نے دیا تھا۔ س) کیا کوہ قاف میں واقعی پریاں رہتی ہیں؟
جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ اردو کو تو فروغ ہی مغلوں نے دیا تھا۔ س) کیا کوہ قاف میں واقعی پریاں رہتی ہیں؟
فاروقی معطل اکتوبر 9، 2008 #159 جیہ کی طرح .........(جیہ سے مّذرت کے ساتھ) واپڈا والوں کے کان کیسے کھنچیں جائیں .........؟