وہی جو کمر ٹوٹنے کا ہے کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے کب کہتے ہیں..؟
ابوشامل محفلین اکتوبر 8، 2008 #108 ہاں! بشرطیکہ آپ جیکب آباد میں ہوں۔ جون کے مہینے میں جیکب آباد کی سیر کرنے والے شخص کو کیا کہیں گے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #111 کیونکہ ان کا بھی تعلق نیت سے ہی ہے۔ س) سا رے گا ما پا نی سا اور سارے گامے پانی سے کا کیا رشتہ ہے؟
فاروقی معطل اکتوبر 8، 2008 #112 آپ ہی بتا دیجیے ہمیں تو کچھ نہین سوجھ رہا ہے...... کیا آپ ،"اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :"" میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں گے........؟
آپ ہی بتا دیجیے ہمیں تو کچھ نہین سوجھ رہا ہے...... کیا آپ ،"اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :"" میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں گے........؟
فاروقی معطل اکتوبر 8، 2008 #114 لگتا تو ایسا ہی ہے ........... کاش جاگ جائیں ........آپ کچھ خیالات کا اظہار تو کرتے وجی بھائی......؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #115 عہد کرنے میں کیا ہے کر لیں گے، بعد میں زرداری کی طرح بیان دے دیں گے۔ س) کیا روزانہ اخبار پڑھنا ضروری ہے؟
عہد کرنے میں کیا ہے کر لیں گے، بعد میں زرداری کی طرح بیان دے دیں گے۔ س) کیا روزانہ اخبار پڑھنا ضروری ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #116 جاگ جائینگے اور جہاں کرنا تھا اظہار وہاں کردیا ہے آپ نے آج کیا کھایا تھا ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #118 میں نے تو ایسے ہی سوال پھینکھا تھا آپ کچھ اور سمجھ بیھٹے شمشاد جی ضروری نہیں کہ زرداری کی ہی خبریں ہو اخبار میں اسلیئے اخبار پڑھنا چاہیئے کیا چائے بے وقت بھی پی جاسکتی ہے ؟؟
میں نے تو ایسے ہی سوال پھینکھا تھا آپ کچھ اور سمجھ بیھٹے شمشاد جی ضروری نہیں کہ زرداری کی ہی خبریں ہو اخبار میں اسلیئے اخبار پڑھنا چاہیئے کیا چائے بے وقت بھی پی جاسکتی ہے ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 8، 2008 #119 کیوں نہین .......پیچھلا جواب تو میں نے شمشادبھائی کو دیا تھا ...... سبز باغ کیا ہوتا ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #120 پاکستان کھپے کھپے کھپے یا روٹی کپڑا اور مکان یا پھر عدلیہ کی بحالی ۔ عوام کو ہری ہری ہی کیوں سوجھتی ہے ؟؟
پاکستان کھپے کھپے کھپے یا روٹی کپڑا اور مکان یا پھر عدلیہ کی بحالی ۔ عوام کو ہری ہری ہی کیوں سوجھتی ہے ؟؟