زورداری ہے ناں پوچھنے کے لیے۔ س) حکومت کے سر پر عورتیں ہی کیوں سوار ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2011 #561 زورداری ہے ناں پوچھنے کے لیے۔ س) حکومت کے سر پر عورتیں ہی کیوں سوار ہیں؟
متلاشی محفلین نومبر 26، 2011 #562 جناب آپ ہی یہ زحمت کر لیں ۔۔۔۔۔۔؟ س:۔۔۔ اونٹ اور بیل میں کیا فرق ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #563 دونوں ہی گدھے نہیں ہوتے۔ س) میرا سوال پھر وہی ہے کہ حکومت کے سر پر عورتیں ہی کیوں سوار ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2011 #565 چند لٹیروں کا ٹولہ س) لٹیروں کو لٹیرے کر کر لمبے ہاتھ کیسے ملیں گے؟