سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
نہ مرد نہ عورت طاقتور ہوتے ہیں بچے۔

س) آدمی کو اپنی نوکری پیاری ہوتی ہےیا پڑوس کی چھوکری؟
 

شمشاد

لائبریرین
بدنام نہ ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا۔

س) جلدی کا کام شیطان کا ہی کیوں ہوتا ہے؟
 

جٹ صاحب

محفلین
شاید شیطان بھی ہر کام جلدی میں کرتا ہے اس لیئے۔

س: بلی شیر کی خالہ لگتی ہے، کتے کی کیا لگتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ سوکھا پانی ملتا جو نہیں ہے۔

س) ہمسائے میں لڑائی کا زیادہ مزہ کیوں آتا ہے؟
 

حسن جاوید

محفلین
کیونکہ ہم اسکی اصلیت جانتے ہیں۔۔

س ) پڑوسی کی عورت کا آپ سے جھگڑہ ہو جائے تو آپ کا کیا ری ایکشن ہو کا؟
 

جٹ صاحب

محفلین
کیونکہ وہ مطمئن ہوتے ہیں۔

س:یہ کیوں کہتے ہیں کہ غریب غریب اور امیر امیر ہوتا جارہا ہے؟
 
Top