سوال گندم اور جواب میں چنے"

حسن جاوید

محفلین
کیونکہ کسی میں کچھ نیا کی ہمت نہیں۔
س= انسان میں کونسی ایسی چیز ہے جواسے سب سے زیادہ فائدہ دیتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل تو انسان کی “ میں “ ہی ختم نہیں ہوتی۔

س) گوالے دودھ میں پانی ملاتے ہیں یا پانی میں دودھ ملاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب گدھا کہنے تو رہے کہ گدھا کہیں بُرا ہی نہ مان جائے۔

س) پرانا (100) سو دن ہے تو نیا نو (9) دن کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پرانا سلسلہ پھر سے شروع کرتے ہیں۔
---------------------------------
س) ہمارے سیاستدان اتنے احمق کیوں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ وہ درخت پر چڑھ کر اس کے لیے آم توڑ کر لایا کرے۔

س) آم کے درخت پر سیب کیوں نہیں لگتے؟
 

پپو

محفلین
اسکا باپ کوئی ایک ہوتو بتائیں سارے موجد دعوہ دار ہیں

عورتوں کے بارے میں یہ کیوں کہتے ہیں کہ وہ خاموش نہیں ہو سکتیں
 

شمشاد

لائبریرین
چنے کے جواب میں چاول بھی ہو سکتے ہیں۔

س) عورتیں لپ اسٹک کی جگہ گلو اسٹک استعمال کریں تو کیا نتیجہ نکلے گا؟
 

وجی

لائبریرین
یہ کس نے کہ دیا ویسے میں نے تو سنا ہے انسان فرشتہ ہوتا ہے

یہ کھیل اتنے دنوں بعد کیسے یاد آگیا ؟؟
 
Top