سوال گندم اور جواب میں چنے"

ساقی۔

محفلین
نیا سلسلہ ہمارے حصے میں آیا۔۔۔۔۔۔۔جیسے ملک زرداری کے حصے میں آیا۔:tongue:



کیا ہمارے سیاست دان “چور“ ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
چور کا لفظ ان کے لیے بہت ہی چھوٹا ہے۔

س) چوری کے ساتھ سینہ زوری کیوں کرتے ہیں؟
 

ساقی۔

محفلین
شائد اس سے خواتین کو عزت دینا مقصود ہو۔


سالے کو آدھے گھر والا کیوں نہیں کہتے؟
 

خوشی

محفلین
کیونکہ سالا تو گھر کو گھر رہنے ہی نہیں دیتا


اس جواب سے سالے کیا خفا ہو جائیں گے
 
Top